Computer Scrap Rates in Pakistan Today | کمپیوٹر سکریپ ریٹس 2025





آج کے تازہ کمپیوٹر اسکراپ ریٹس 2025 دیکھیں۔ سی پی یو، مدر بورڈ، ریم، ہارڈ ڈرائیو، نوکیا موبائل، چائنا موبائل، پرنٹر اور دیگر اسکراپ اشیاء کی مکمل تفصیل اور قیمتیں۔ مزید معلومات صرف lmerates.com پر۔


Computer Scrap Categories:

1. CPUs (Central Processing Units):

CPU کے اندر قیمتی دھاتیں جیسے سونا، چاندی اور تانبہ موجود ہوتی ہیں۔

Price Range: 3000– 4000 PKR per unit (depending on condition and model)


2. Motherboards:

مادر بورڈ میں بھی سونا اور چاندی کی موجودگی ہوتی ہے، خاص طور پر ان کے ساکٹس اور کنیکٹرز میں۔

Price Range: 1000 – 1500 PKR per kg


3. Hard Drives (HDDs):

ہارڈ ڈرائیوز میں چاندی اور تانبہ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔

Price Range: 500 – 600 PKR per kg


4. RAM (Random Access Memory): 

ریم میں بھی تانبہ اور کچھ دیگر دھاتیں استعمال ہوتی ہیں۔

Price Range: 100 – 250 PKR per unit


5. Power Supply Units (PSUs):

پاور سپلائی یونٹس میں زیادہ تر تانبہ ہوتا ہے جو قیمتی ہوتا ہے۔

Price Range: 500 – 600 PKR per Kilo


6. Monitors (CRT & LED):

پرانے مانیٹرز میں کچھ دھاتیں اور پلاسٹک ملتا ہے جبکہ جدید LED مانیٹرز میں زیادہ تر پلازما اور LCD ہوتا ہے۔

Price Range: 1300 – 1500 PKR per unit


7. Keyboard & Mouse:

کی بورڈ اور ماؤس میں زیادہ تر پلاسٹک اور بعض میں تھوڑی مقدار میں تانبہ ہوتا ہے۔

Price Range: 50 – 150 PKR Per Kilo


Important Tips for Selling Computer Scrap (کمپیوٹر سکریپ بیچتے وقت اہم نکات):

 جب کمپیوٹر سکریپ بیچنے جا رہے ہوں تو اس کی حالت دیکھنا ضروری ہے۔ اگر یہ کام کرتا ہو تو قیمت زیادہ ملی ہے۔

Separate Valuable Parts: 

کمپیوٹر کے قیمتی حصے جیسے

 CPU، RAM اور hard drive کو الگ رکھیں،کیونکہ یہ زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔

Local Market vs. LME Rates: اپنے کمپیوٹر سکریپ کی قیمتیں لاہور، کراچی یا اسلام آباد کے بازاروں میں چیک کریں اور اگر ممکن ہو تو مقامی مارکیٹ کی قیمتوں کے مطابق قیمت کا تعین کریں۔


Conclusion (نتیجہ):

کمپیوٹر سکریپ ایک مفید کاروبار ہو سکتا ہے اگر آپ اسے صحیح طریقے سے سیل کریں اور ان اجزاء کو اچھے داموں بیچیں۔ ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ آپ اپنی مقامی مارکیٹ سے قیمتیں چیک کریں اور پھر اپنی اسکراپ بیچنے کا فیصلہ کریں۔

Computer Scrap Rates (کمپیوٹر سکریپ کی قیمتیں)

کمپیوٹر سکریپ میں مختلف اقسام کی اشیاء شامل ہوتی ہیں جو روز بروز نئی ٹیکنالوجی کی وجہ سے پرانی ہو جاتی ہیں۔ یہ اشیاء اگر صحیح طریقے سے پروسیس کی جائیں تو ان میں سے قیمتی دھاتیں نکل سکتی ہیں جیسے سونا، سلور، اور تانبہ۔ آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو کمپیوٹر اسکراپ کی مختلف اقسام اور ان کی موجودہ قیمتوں کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے۔

Computer Scrap Categories:

Item تفصیل ریٹ
CPU سونا، سلور اور تانبہ موجود ہوتا ہے 3000 – 4000  unit
Motherboard ساکٹس میں سونا و سلور شامل 1000 – 1500 PKR / kg
Hard Disk چاندی اور تانبہ زیادہ ہوتا ہے 400 – 500 Unit
RAM تانبہ اور دیگر دھاتیں 100 – 250 unit
Power Supply (PSU) تانبے کی مقدار زیادہ 500 – 600 PKG
Monitors (CRT & LED) پرانے اور نئے دونوں اقسام شامل 1000 – 1500 PKR / unit
Keyboard & Mouse پلاسٹک اور تھوڑا تانبہ 120– 150 PKR / Kg
Mix Circuits مختلف قسم کے مکس سرکٹس 300 PKR / kg
P3 پینٹیم 3 مکمل سیٹ یا سسٹم 3000 PKR / Kg
P4 پینٹیم 4 مکمل سیٹ یا سسٹم 2300 PKR / Kg
Nokia Mobile پرانے نوکیا موبائل سکریپ 300 PKR / piece
China Mobile چائنا موبائل سکریپ 150 PKR / piece
Printer  پرنٹر سکریپ 1300 PKR / Kg

Important Tips (اہم مشورے):

  • حالت: جو اشیاء صحیح حالت میں ہوں ان کی قیمت بہتر ملتی ہے۔
  • قیمتی حصے الگ کریں: جیسے سی پی یو،ریم وغیرہ کو الگ کر کے بیچیں۔
  • ریٹس چیک کریں: اپنی مارکیٹ اور  دونوں کی قیمتوں کا موازنہ کریں۔

نوٹ: یہ پوسٹ لندن میٹل ایکسچینج  کی قیمتوں پر مبنی نہیں ہے۔ درست اور آفیشل ریٹس کے لیے LME کی ویب سائٹ ضرور چیک کریں۔

آخر میں ایک گزارش

ہماری یہ پوسٹ کمپیوٹر سکریپ کے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کمپیوٹر یا موبائل سکریپ کا کام کرتے ہیں تو روزانہ کے ریٹس جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ lmerates.com وزٹ کرتے رہیں۔

مزید اپڈیٹس، ویڈیوز اور سکریپ ریٹس کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل LME Scrap Update ضرور سبسکرائب کریں۔ اگر آپ کو یہ معلومات پسند آئیں تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

آپ کی سپورٹ ہی ہماری حوصلہ افزائی ہے۔ شکریہ!




0 Comments

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post

Ad Middle Post