Today Copper Price Increase in Pakistan | Gujranwala Scrap Copper Rate Update


Copper prices are showing a consistent upward trend in the local market. This increase reflects the growing demand and fluctuation in the international metal markets. Buyers and sellers are advised to stay updated with daily rates to avoid

کاپر کے ریٹ میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہ اضافہ مقامی اور عالمی منڈی میں مانگ اور رسد کے فرق کی وجہ سے ہے۔ خریدار اور بیچنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ روزانہ کے ریٹس سے باخبر رہیں تاکہ نقصان سے بچا جا سکے۔

آج کاپر ریٹ میں اضافہ – تازہ ترین ریٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں!

کاپر اور برآس ریٹس

 آج کے تازہ ترین گوجرانوالہ میٹل منڈی کے سکریپ ریٹسکے مطابق کاپر اور برآس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ خالص کاپر اس وقت 2520 سے 2540 روپے فی کلو کے درمیان فروخت ہو رہا ہے، جو مارکیٹ میں اس کی بڑھتی ہوئی مانگ کو ظاہر کرتا ہے۔ برتن تمبہ) 2200 سے 2250 روپے فی کلو میں دستیاب ہے، جبکہ ٹانڈا تمبہ 2050 سے 2100 روپے کے درمیان خریدا جا رہا ہے۔ برآس  1640 سے 1660 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، جو صنعتی استعمال کے لیے اہم دھات ہے


آئٹم  Item ریٹ
کاپر / تامبہCopper2520 - 2540
برتن تامبہBartan Tamba2200 - 2250
ٹھنڈا تامبہTanda Tamba2050 - 2100
پیتل براس / پیتل 1640 - 1660


سلور اور ایلومینیم ریٹس


ایلومینیم اور سلور کی مختلف اقسام کے ریٹس میں بھی استحکام دیکھا گیا ہے۔ ایلومینیم اس وقت 650 سے 680 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ ہارڈ سلور 600 سے 620 روپے، سافٹ سلور 650 سے 660 روپے، جستی سلور 450 سے 480 روپے اور دبی سلور 500 سے 520 روپے فی کلو کے درمیان فروخت ہو رہے ہیں۔ یہ دھاتیں عام طور پر ورکشاپس، فیکٹریز اور الیکٹریکل کاموں میں استعمال ہوتی ہیں
آئٹم Item ریٹ 
ایلومینیمAluminium650 - 680
سخت سلورHard Silver600 - 620
نرم سلورSoft Silver650 - 660
جستی سلورJasti Silver450 - 480
ڈبی سلور Dabi Silver500 - 520


بیٹری اور ریڈی ایٹر ریٹس


بیٹری اور ریڈی ایٹر کے ریٹس بھی مستحکم ہیں۔ پرانی بیٹری اس وقت 310 سے 320 روپے فی کلو کے درمیان خریدی جا رہی ہے۔ عام ریڈی ایٹر 1450 سے 1500 روپے فی کلو میں اور سلور ریڈی ایٹر 400 سے 450 روپے میں دستیاب ہے۔ واضح رہے کہ یہ تمام ریٹس گوجرانوالہ میٹل منڈی کے مطابق ہیں، آپ کی مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں فرق ہو سکتا ہے۔ خرید و فروخت سے پہلے اپنے قریبی اسکریپ ڈیلر سے ریٹس کی تصدیق ضرور کریں۔ تازہ ترین ریٹس کے لیے روزانہ ہماری ویب سائٹ www.lmerates.com وزٹ کریں


آئٹم (اردو) Item (English) ریٹ (روپے فی کلو)
بیٹریBattery310 - 320
تامبہ ریڈی ایٹرRadiator1450 - 1500
سلور ریڈی ایٹرSilver Radiator400 - 450

0 Comments

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post

Ad Middle Post