Loha Scrap Rate Today – 16 June 2025 | لاہور

آج کے تازہ لوہا سکریپ ریٹس – 16 جون 2025 | Lahore, Gujranwala, Peshawar مارکٹ اپڈیٹ






Scrap Market Rates Update – 16 June 2025

Today is the first official day of local scrap markets reopening after the Eid holidays. However, most markets are still not fully operational. The current rates are based on previous market conditions and may change in the coming days. Lahore, Gujranwala, and Peshawar markets are showing old price trends, and buyers/sellers are advised to wait for updated rates. Below, we have provided the expected scrap prices for Local, Dhara, and Nigr categories along with Lahore Misri Shah Union’s current prices.

Stay connected with lmerates.com for reliable daily scrap price updates from across Pakistan.




عید کی چھٹیوں کے بعد آج 16 جون 2025 بروز پیر مارکیٹ کا پہلا دن ہے، تاہم بیشتر سکریپ مارکیٹس مکمل طور پر فعال نہیں ہو سکیں۔ اس وقت مارکیٹ میں پرانے ریٹس ہی گردش کر رہے ہیں۔

 لاہور، گوجرانوالہ اور پشاور میں بھی ابھی نئی صورتحال سامنے نہیں آئی۔ نیچے دیے گئے ریٹس موجودہ مارکیٹ کی ابتدائی صورتحال کے مطابق اندازاً لگائے گئے ہیں، حتمی ریٹس کے لیے اگلے ایک دو دن انتظار کرنا بہتر ہوگا۔


آل پاکستان لوکل سکریپ مارکیٹ میں اس وقت لوکل سکریپ کی قیمت 127 سے 128 روپے فی کلو ہے، دھرا سکریپ 130 سے 132 روپے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ نگڑ سکریپ کا ریٹ 134 سے 135 روپے ہے۔ یہ تمام ریٹس مارکیٹ کی موجودہ کمزور سرگرمی کے مطابق تخمینہ جات ہیں۔


All Pakistan Scrap Market Rates – 16 June 2025
آئٹم ریٹ (فی کلوگرام) نوٹ
لوکل سکریپ Rs. 127 – 128 اندازاً
دھرا سکریپ Rs. 130 – 132 اندازاً
نگڑ سکریپ Rs. 134 – 135 اندازاً


لاہور مصری شاہ سکریپ مارکیٹ میں آج یونین کی جانب سے جاری کیے گئے ریٹس درج ذیل ہیں۔ اس وقت مارکیٹ پرانی سطح پر موجود ہے اور نئی صورتحال کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

 آڑھت چانٹ کا ریٹ 4790 سے 4800 روپے، آڑھت ٹوک 4990 سے 5000 روپے ، آڑھت نگر ٹوک 5190 سے 5200 روپے اور آڑھت قینچی ٹوک 5290 سے 5300 روپے ہے۔


Lahore Misri Shah Union Scrap Rates – 16 June 2025
آئٹم ریٹ (فی کلوگرام)
آڑھت چانٹ Rs. 4790 – 4800
آڑھت ٹوک Rs. 4990 – 5000
آڑھت نگر ٹوک Rs. 5190 – 5200
آڑھت قینچی ٹوک Rs. 5290 – 5300


لاہور کی سکریپ مارکیٹ مصری شاہ میں اس وقت کاروبار سست روی کا شکار ہے۔ مارکیٹ ابھی عید کے بعد مکمل طور پر نہیں کھلی، اسی لیے ریٹس پرانے ہی دیکھے جا رہے ہیں۔ فی الحال لاہور میں آرٹھ چنٹ، ٹوک اور نگڑ کے ریٹس وہی ہیں جو تعطیلات سے قبل تھے۔



گوجرانوالہ کی سکریپ مارکیٹ بھی آج مکمل طور پر بحال نہیں ہوئی۔ زیادہ تر ڈیلرز اور خریدار مارکیٹ صورتحال کا انتظار کر رہے ہیں۔ قیمتیں تاحال وہی ہیں جو عید سے پہلے رائج تھیں۔


پشاور بارہ مارکیٹ میں بھی آج کاروبار سست ہے۔ مارکیٹ کھلی ضرور ہے لیکن خریدار اور سپلائر دونوں محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہیں۔ پرانے ریٹس ہی فی الحال لاگو ہیں، نئی صورتحال کے لیے ایک دو دن کا انتظار ضروری ہے۔

Post a Comment

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...