Posts

Today Loha Scrap Price in Pakistan – Misri Shah & Local Market Rates [25 June 2025]




📢 Today’s Scrap Loha Rate Update – 25 June 2025

Today’s LME Scrap Update brings you the latest Loha (iron scrap) rates from across Pakistan. The local scrap market is showing active pricing after Eid holidays. Below are the updated dealer rates and official Misri Shah Loha Union Lahore prices. These rates are being followed in many cities, but slight differences may occur based on local market conditions. Please note that some cities may not have officially resumed full trading activity after Eid.


  آج کی تاریخ: 25 جون 2025

آج کا سکریپ لوہا ریٹ اپڈیٹ - LME Scrap Update

آج کے تازہ ترین سکریپ ریٹس پاکستان بھر سے حاصل کیے گئے ہیں، جن میں لاہور کی مشہور مصری شاہ لوہا مارکیٹ یونین کے آفیشل ریٹس بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستان کے مختلف شہروں کے لوکل ڈیلرز کے اندازے پر مبنی ریٹس بھی دیے گئے ہیں۔ کچھ شہروں میں ان ریٹس سے زیادہ یا کم بھی ہو سکتا ہے۔


 پاکستان کے لوکل لوہا ریٹس :

یہ ریٹس لوکل ڈیلرز اور کباڑیوں کے دیے گئے اندازے پر مبنی ہیں، جو مختلف شہروں میں تھوڑا بہت فرق رکھ سکتے ہیں۔


لوکل لوہا = 128 سے 130 روپے فی کلو

دڑا (مکس) لوہا = 130 سے 132 روپے فی کلو

نگر لوہا = 133 سے 135 روپے فی کلو

📅 آج کی تاریخ: 25 جون 2025
پاکستان لوکل لوہا ریٹس
ریٹ کی قسم فی کلو قیمت (روپے)
لوکل لوہا 128 – 130
دڑا (مکس) لوہا 130 – 132
نگر لوہا 133 – 135

 مصری شاہ لاہور یونین کے آفیشل ریٹس:

یہ ریٹس لاہور کی مشہور مصری شاہ یونین کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں، جو مارکیٹ کے معتبر ذرائع سمجھے جاتے ہیں:

آڑھت چھانٹ = 4790 سے 4800 روپے فی من

آڑھت ٹوک = 4990 سے 5000 روپے فی من

آڑھت نگر ٹوک = 5190 سے 5200 روپے فی من

آڑھت قینچی ٹوک = 5290 سے 5300 روپے فی من

(مارکیٹ میں یہ قینچی ٹوک 5400 روپے فی من تک فروخت ہو رہا ہے)


📍 مصری شاہ لوہا یونین لاہور - آفیشل ریٹس
ریٹ کی قسم فی من قیمت (روپے)

آڑھت چھانٹ


4790 – 4800

آڑھت ٹوک 4990 – 5000

آڑھت نگر ٹوک


5190 – 5200

آڑھت قینچی ٹوک 5290 – 5300
(مارکیٹ ریٹ: 5400)

 اہم نوٹ:

یہ ریٹس مارکیٹ کے حالات اور ڈیلرز سے حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر فراہم کیے گئے ہیں۔ ہر شہر کی مارکیٹ میں تھوڑا بہت فرق ممکن ہے۔ اصل خرید و فروخت کے وقت اپنے قریبی سکریپ ڈیلر سے کنفرم ضرور کریں

Post a Comment

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...