Copper & Brass Scrap Rate Update – Gujranwala Mandi | 25 June 2025
Today on 25 June 2025, Copper and Brass scrap prices have shown an upward trend in local and international markets. The following rates are collected from Gujranwala Mandi. Please note that these are estimated rates and may vary in other cities or local markets.
🔸 Copper: 2590 – 2600 Rs/40kg
🔸 Brass (Petal): 1700 – 1750 Rs/40kg
🔸 Naram Silver: 660 – 680 Rs/kg
🔸 Mota Silver: 620 – 630 Rs/kg
🔸 Jasta Silver: 450 – 480 Rs/kg
🔸 Dabi Silver: 500 – 530 Rs/kg
🔸 Petal Radiator: 1580 – 1600 Rs/40kg
🔸 Lyder: 450 – 500 Rs/kg
آج 25 جون 2025 کو مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں کاپر اور پیتل کے ریٹس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ گوجرانوالہ منڈی سے حاصل کردہ ان ریٹس میں کاپر، پیتل (پیٹل)، نرم اور موٹا سلور، جستہ، ڈبی سلور، پیٹل ریڈیئیٹر اور لائیڈر شامل ہیں۔ یہ ریٹس آئیڈیا کے طور پر پیش کیے گئے ہیں، جن میں مختلف شہروں میں معمولی فرق ممکن ہے۔ مارکیٹ کی مکمل سرگرمیاں بحال نہیں ہوئیں، اس لیے یہ ریٹس حتمی نہیں کہلائے جا سکتے۔
آج 25 جون 2025 کو پاکستان کی مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں تانبہ (کاپر) اور پیتل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ ریٹس گوجرانوالہ منڈی سے حاصل کردہ ہیں۔ ذیل میں تمام ریٹس کی تفصیل دی گئی ہے۔
کاپر: 2590 – 2600 روپے (فی 40 کلو)
پیتل (پیٹل): 1700 – 1750 روپے (فی 40 کلو)
نرم سلور: 660 – 680 روپے فی کلو
موٹا سلور: 620 – 630 روپے فی کل
جستہ سلور: 450 – 480 روپے فی کلو
ڈبی سلور: 500 – 530 روپے فی کلو
پیٹل ریڈیئیٹر: 1580 – 1600 روپے (فی 40 کلو)
لیدر سلور : 450 – 500 روپے فی کلو
یہ تمام ریٹس گوجرانوالہ منڈی کے اندازے کے مطابق ہیں۔ بعض شہروں یا مارکیٹس میں ان ریٹس میں فرق ممکن ہے۔ حتمی ریٹس کی تصدیق مقامی مارکیٹ سے ضرور کریں۔
Item (English) | آئٹم (اردو) | Rate (PKR) |
---|---|---|
Copper | کاپر | 2590 - 2600 |
Brass (Petal) | پیتل (پیٹل) | 1700 - 1750 |
Soft Silver | نرم سلور | 660 - 680 |
Hard Silver | موٹا سلور | 620 - 630 |
Jasta Silver | جستہ سلور | 450 - 480 |
Dabi Silver | ڈبی سلور | 500 - 530 |
Petal Radiator | پیٹل ریڈیئیٹر | 1580 - 1600 |
Lyder | لائیڈر | 450 - 500 |