لوہا اسکریپ مارکیٹ اپڈیٹ
26 اگست 2025 - منگل
آج کے اسکریپ ریٹ کے مطابق پشاور مارکیٹ میں لوہا ریٹ 3 روپے کم ہو گیا ہے جبکہ لاہور اور گوجرانوالہ مارکیٹ کے ریٹ اب تک مستحکم ہیں۔ خریداروں اور فروخت کنندگان کے لئے یہ اپڈیٹ اہم ہے تاکہ وہ تازہ ترین مارکیٹ رجحان کے مطابق اپنے فیصلے کر سکیں۔
اسکریپ کی قسم (Type) | ریٹ (PKR/kg) |
---|---|
لوکل اسکریپ (Local Scrap) | 128 - 130 |
دارا اسکریپ (Dara Scrap) | 132 - 133 |
نگر اسکریپ (Nigr Scrap) | 135 - 136 |
⚠️ پشاور مارکیٹ میں ریٹ 3 روپے کم ہوئے ہیں جبکہ لاہور اور گوجرانوالہ مارکیٹ ریٹ مستحکم ہیں۔
Today’s Lahore and Gujranwala scrap rates update – 26 August 2025. Sarya scrap, Teen Daba, Mix Copy Kitab, and Mix Plastic scrap prices. These rates are not applicable for local Pakistani markets.
لاہور اور گوجرانوالہ اسکریپ مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ
26 اگست 2025 - منگل
لاہور اور گوجرانوالہ اسکریپ مارکیٹ میں آج کے تازہ ترین ریٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ ریٹ صرف ان دو شہروں کے مارکیٹ ریٹ ہیں اور پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر لاگو نہیں ہوتے۔
اسکریپ کی قسم (Type) | ریٹ (PKR/kg) |
---|---|
سریا اسکریپ (Sarya Scrap) | 162 - 166 |
ٹین ڈبہ (Teen Daba) | 130 - 135 |
مکس کاپی کتاب (Mix Copy Kitab) | 60 - 65 |
مکس پلاسٹک اسکریپ (Mix Plastic Scrap) | 110 - 120 |
⚠️ نوٹ: یہ ریٹ صرف لاہور اور گوجرانوالہ مارکیٹ کے ہیں۔ یہ پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر لاگو نہیں ہوتے۔
Latest Lahore Misri Shah Loha Scrap Union market rates update today 26 August 2025. Check Art Chant, Art Toke, Art Nigar, and Art Q Toke scrap rates with broker cash advance payment details.
لاہور مصری شاہ لوہا مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ
26 اگست 2025 - منگل
مصری شاہ لوہا مارکیٹ کے آج کے اسکریپ یونین ریٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ ریٹ صرف بروکرز کیش اور اڈوانس ادائیگی پر مبنی ہیں اور فرنس پر لاگو نہیں ہوتے۔ آج کے ریٹ درج ذیل ہیں:
آئٹم (Item) | ریٹ (PKR/ٹن) | ریٹ (PKR/kg) |
---|---|---|
آڑھت چھانٹ (Art Chant) | 4790 - 4800 | 128.00 - 128.60 |
آڑھت ٹوک (Art Toke) | 4990 - 5000 | 133.70 - 133.95 |
آڑھت نگر ٹوک (Art Nigar) | 5190 - 5200 | 139.05 - 139.20 |
آڑھت قینچی ٹوک (Art Q Toke) | 5290 - 5300 | 141.75 - 142.00 |
⚠️ یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتے
یہ تمام ریٹ سکریپ بروکرز کیش اڈوانس ادائیگی (مارکیٹ) خریداری کے مطابق ہیں۔