Today Copper Scrap Rate Update in Pakistan – 16 September 2025 | Lahore, Karachi, Peshawar & Gujranwala Market

 Check today’s Copper Scrap Rate update in Pakistan (16 September 2025) including Lahore, Karachi, Peshawar, and Gujranwala market mandi rates. Copper demand is rising and prices show upward trend. Stay updated with daily scrap rates at LME Official.


گوجرانوالہ میٹل منڈی کاپر ریٹ اپڈیٹ – 16 ستمبر 2025


📢 گوجرانوالہ میٹل منڈی سے آج کے تازہ ترین کاپر سکریپ ریٹ موصول ہو گئے ہیں۔ یہ ریٹس صرف مندی ریٹ اپڈیٹ کے طور پر جاری کیے گئے ہیں تاکہ خریدار اور فروخت کنندہ مارکیٹ کی پوزیشن سے باخبر رہ سکیں۔

آئٹم ریٹ (فی کلو)
منڈی 99500
گچی 100501
رسّا 10100
پریاں 101300
ریڈی ایٹر نالی ایل 102000
کاپر کمپریسر 102500
نوٹ: آج گوجرانوالہ میٹل منڈی میں کاپر کے ریٹ میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے۔ ممکن ہے آنے والے دنوں میں یہ ریٹ مزید بھی بڑھ جائیں۔ یاد رکھیں کہ یہ ریٹس صرف گوجرانوالہ منڈی اپڈیٹ کے ہیں اور دوسرے شہروں جیسے لاہور، پشاور اور کراچی پر لاگو نہیں ہوتے۔

📢 اسکریپ ریٹ اپڈیٹ – 16 ستمبر 2025

گجرانوالہ منڈی کا تازہ ترین کاپر سکریپ ریٹ جاری

آئٹم ریٹ (فی کلو)
آرمچر2665
پیتل پرزہ1790
لوکل سلور570
ولائتی سلور615
نرم سلور650
بیٹری325
کمپریسر385
ٹھنڈا تانبہ1970
برتن تانبہ2280
ریڈی ایٹر1630
انیمیل ڈبہ510
AC جالی1450
نگر سکریپ134
لوکل سکریپ125
دیگ سکریپ140
⚡ آج کاپر کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی ہے اور ڈیمانڈ بھی بڑھ رہی ہے۔ مارکیٹ سے باخبر رہنے کے لیے ہماری ویب سائٹ روزانہ وزٹ کریں۔
🌐 www.lmerates.com

Post a Comment

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...