آج کے سونے اور چاندی کے ریٹس – 03 اکتوبر 2025
آج کے تازہ ترین مارکیٹ ریٹس کے مطابق سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ لاہور اور اسلام آباد مارکیٹ میں گولڈ پیس 409,000 روپے فی تولہ تک پہنچ گیا ہے۔
اس غیر معمولی اضافہ نے خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر سونے کی خریداری میں اضافہ برقرار رہا تو آنے والے دنوں میں اس کی قیمت مزید اوپر جا سکتی ہے۔
دوسری جانب چاندی کے ریٹس بھی مارکیٹ میں مستحکم دکھائی دے رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کریں: www.lmerates.com