Posts

"Misri Shah Lahore Scrap Rate Update (14 October 2025) – Copper & Brass Prices Drop, Local Market Faces Decline

 

مصری شاہ لوہا مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ (14 اکتوبر 2025) - اسکریپ ریٹ اور مارکیٹ کی صورتحال

METAL EXCHANGE LAHORE

MISRI SHAH LOHA MARKET
SCRAP IDEA RATE UPDATE

14 - 10 - 2025 (TUESDAY)

عالمی سطح پر سكریب اور ایچ آر سی کی قیمتوں میں معمول کا اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ پاکستان میں سكریب اور کباڑیوں کو رگڑا لگانے کی وجہ سے تھوڑا بہت چلتا کاروبار بھی تباہ ہوتا جا رہا ہے۔ حسب توقع فرنس والوں نے بلیک میل کرنا شروع کردیا ہے اور بلٹ کی صورتحال انتہائی سخت ہو چکی ہے۔ بڑے مگر مچھوں کی بڑی دعوت کا اہتمام کیا جا چکا ہے۔

رواں ہفتے سكریب کی صورتحال دیکھنا ہوگی کہ کیا مصری شاہ نگر 130 میں خریداری ہو گی؟ کیا ان ریٹوں پر مال مارکیٹ میں آئے گا؟ کیا وہ چند فرنس مالکان جنہوں نے کروڑوں روپے کباڑیوں کو دینے ہیں، کیا وہ صرف 5 روپے کلو سستا سكریب خرید پائیں گے؟ کیا کباڑیوں کو جو ادائیگیاں کی جاتی ہیں وہ مکمل ہو سکیں گی؟ یہ سب آنے والے دنوں میں واضح ہوگا۔

سکریپ ریٹ میں کمی آنے سے کباڑی حضرات میں مایوسی پھیل گئی ہے۔ چھوٹے دکاندار ہفتوں اور مہینوں تک کرایہ ادا کر کے مال جمع کرتے ہیں، لیکن جب ریٹ اچانک کم ہو جاتے ہیں تو انہیں نقصان پر مال بیچنا پڑتا ہے۔ یہ صورتحال ان کے لیے نہایت پریشان کن ہے اور اکثر دکاندار دل برداشتہ ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر اپنا کرم اور رحم فرمائے۔ آمین 🤲

آئٹم ریٹ (روپے فی کلو) PKG ریٹ
آڑھت چھانٹ (Art Chant) 4600 123.25
آڑھت ٹوک (Art Toke) 4800 128.60
آڑھت نگر ٹوک (Art Nigar) 5000 133.95
آڑھت قینچی ٹوک (Art Q Toke) 5100 136.65

⚠️ یہ ریٹ صرف اسکریپ بروکرز کے کیش اڈوانس خریداری ریٹس ہیں۔

❌ یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتے۔ (Does not apply on furnaces)

📢 تمام سکریپ ریٹس صرف مارکیٹ کی معلومات کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔
تازہ ترین اپڈیٹس اور مکمل ریٹس دیکھنے کے لیے روزانہ وزٹ کریں👇
www.lmerates.com

📊 لوکل مارکیٹ ڈیلر ریٹس اپڈیٹ

یہ تمام ریٹس لوکل ڈیلرز کے خرید و فروخت کے مطابق ہیں۔ ہر شہر میں مارکیٹ کے حالات کے مطابق ان ریٹس میں کمی بیشی ممکن ہے۔ لہٰذا ان ریٹس کو صرف معلوماتی بنیاد پر استعمال کیا جائے۔

آئٹم ریٹ (روپے فی کلو)
ٹین ڈبہ (Teen Daba) 115 - 120
سریا سکریپ (Sarya Scrap) 145 - 150
مکس ردی (Mix Raddi) 55 - 60
مکس پلاسٹک (Mix Plastic) 110 - 120
مکس گتہ (Mix Gata) 40 - 45
پیٹ بوتل (Pet Bottle) 150 - 155

📍 نوٹ: یہ تمام ریٹس لوکل ڈیلرز کے ہیں اور شہر کے لحاظ سے ان میں معمولی فرق ہو سکتا ہے۔

Post a Comment

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...