Latest Misri Shah Loha Scrap Rates (11-11-2025): Iron, Steel, Daig Prices - LME Scrap Update
Posts

Latest Misri Shah Loha Scrap Rates (11-11-2025): Iron, Steel, Daig Prices

Misri Shah Loha Market Scrap Rate Update (11-11-2025)

مصری شاہ لوہا مارکیٹ سکریپ ریٹ

METAL EXCHANGE LAHORE

11 - 11 - 2025

(لاہور) - بروز منگل

آڑھت/ٹوک مین ریٹس (فی من نرخ)

ART Q TOKE (آڑھت قینچی ٹوک)

5100

ART NIGAR (آڑھت نگر ٹوک)

5000

ART TOKE (آڑھت ٹوک)

4800

ART CHANT (آڑھت چھانٹ)

4600

**ALL SCRAP BROKERS CASH. ADVANCE PAYMENTS RATE.** یہ تمام سکریپ بروکرز ، کیش اڈوانس ادائیگی (مارکیٹ) خریداری ریٹ ہیں۔

⚠️ یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتا ہے (DOES NOT APPLY ON FURNACES)

مزید لوہا سکریپ ریٹس (فی من)

Arrath Daig

5550

Daig Dara

5450

Toka Daig

5450

Arrath Milmal local

150 - 151

نوٹ: یہ ریٹس فرنس پر لاگو نہیں ہیں اور مارکیٹ کے حالات کے مطابق تبدیل ہو سکتے ہیں۔

متفرق لوہا ریٹس (فی کلو گرام)

لوہا سکریپ (Per KG)

Sarya Scrap (سریے کا سکریپ) 155 - 160
Nigar Scrap (نگر سکریپ) 128 - 130
Dara Scrap (درا سکریپ) 123 - 125
Teen Daba (ٹین ڈبہ) 110 - 115

🚨 مارکیٹ کا تجزیہ اور انتہائی اہم ہدایات

عالمی سطح پر سكریب اور ایچ آر سی کی قیمتوں میں معمول کا اتار چڑھاؤ جاری ہے۔

  • پاکستان میں مافیا کی جانب سے انٹرنشنل مارکیٹ اور مقامی حقائق کے **180 ڈگری الٹ** سکریپ کو ڈاؤن کرنے کی سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔
  • سکریپ یونین کے ریٹس سے **200 روپے من تک زائد** فروخت ہو رہا ہے۔ بلیک میلر ٹولہ کباڑیوں کو چونا لگانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

⚠️ **کباڑیوں سے گزارش:** مال اتنا خرید کریں جتنی آپکو ڈیمانڈ بتائی جارہی ہے کیوں کے ایک بار پھر کباڑیوں کو چونا لگانے کا پروگرام ہے لہذا محتاط انداز میں کاروبار کریں کسی بھی وقت آپکو سوٹا مارا جاسکتا ہے جیسے گزشتہ ماہ حقائق کے برعکس سکریپ کو ڈاؤن کر کے کباڑیوں، فرنس مالکان کو اور سریا مل مالکان کو تباہ کیا گیا۔

UPDATED BY: METAL EXCHANGE LAHORE

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...