METAL EXCHANGE LAHORE
MISRI SHAH LOHA MARKET
SCRAP IDEA RATE UPDATE
(سکریپ ریٹ) - AS ON
07 - 11 - 2025
FRIDAY
ART GRADES (آڑھت گریڈز) - Per Package
ART CHANT (آڑھت چھانٹ)
( 123.25 )pkg.
ART TOKE (آڑھت ٹوک)
( 128.60 )pkg.
ART NIGAR (آڑھت نگر ٹوک)
( 133.95 )pkg.
ART Q TOKE (آڑھت قینچی ٹوک)
( 136.65 )pkg.
ARRATH DAIG & MILMAL (آڑھت دیگ)
Arrath Daig
5550
Daig Dara5450
Toka DaigArrath Milmal local
150 - 151MISCELLANEOUS SCRAP (متفرق) - Per Kg
Pet Bottle
160 - 165Sarya Scrap
155 - 160Teen Daba
115 - 120Radi Scrap
60 - 66Mix Gata
40 - 45Plastic
100 - 110ALL SCRAP BROKERS CASH. ADVANCE PAYMENTS RATE.
یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتا ہے (DOES NOT APPLY ON FURNACES)
مارکیٹ کا تبصرہ (Market Commentary):
عالمی سطح پر سکریپ اور ایچ آر سی کی قیمتوں میں معمول کا اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ پاکستان، خصوصی طور پر شیر شاہ سکریپ کی ڈیمانڈ اور ریٹ میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مصری شاہ سکریپ انتہائی مضبوط ٹی آر کا پلان کے ذریعے ریٹ ڈاؤن کیا گیا ہے۔ جب تک کمزور مل مالکان ہیں مارکیٹ میں بہتری کی گنجائش کم ہے کیوں کہ طاقتور مارکیٹ میں بلی چوہے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ طاقت ور مافیا کی جانب سے بچے کھچے مل مالکان کو ٹکا کے رگڑا لگوایا جارہا ہے، زمینی حقائق کو چھپا کر کمزور مل مالکان اور کمزور کباڑیوں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ إن شاءاللّٰه جلد یہ معاملات اللہ تعالیٰ بہتر کر دیں گے.

