SCRAP IRON RATE UPDATE
20 - 11 - 2025 (THURSDAY)
MISRI SHAH LOHA MARKET, LAHORE
آڑھت سکریپ مین ریٹس (آئڈیا ریٹ)
(Main Rate Per Unit | PKG = PKR Per Kilogram Equivalent)
یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتا ہے - (DOES NOT APPLY ON FURNACES)
دیگ اور لوکل مل ریٹس (آڑھت)
شہر کے لحاظ سے سکریپ ریٹس (فی کلو گرام)
GLOBAL LME STEEL & SCRAP MARKET UPDATE
20 - 11 - 2025
International Steel & Metal Prices Overview
عالمی LME ریٹس (Global LME Rates)
LME Steel Scrap CFR Turkey (Platts)
358.50
+ 0.28%
CLOSING PRICE
LME Steel Rebar FOB Turkey (Platts)
553.00
+ 1.47%
CLOSING PRICE
LME Steel HRC FOB China (Argus)
451.50
- 0.29%
CLOSING PRICE
LME HRC NW Europe (Argus)
715.29
+ 0.2%
CLOSING PRICE
LME Steel HRC North America (Platts)
874.00
+ 0.69%
CLOSING PRICE
LME Steel Scrap CFR India (Platts)
348.00
- 0.57%
CLOSING PRICE
مارکیٹ کا تجزیہ (پاکستان اور عالمی)
عالمی سطح پر ایچ آر سی کی قیمتوں میں بتدریج کمی جبکہ سکریپ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے کاروباری برادری کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے کنسٹرکشن سیکٹر میں بدترین کرپشن، ٹھیکیداروں سے بھاری رشوت اور کمیشن عروج پر ہے۔ اس صورتحال نے تیار مالوں کی صورتحال کو مکمل طور پر برباد کر دیا ہے۔ خاص طور پر سریے کی پوزیشن انتہائی کمزور ہے جبکہ ٹی آر گاڈر اور بہترین سکریپ کی صورتحال بھی کمزور ہے۔
