میٹل ایکسچینج لاہور
مسری شاہ لوہا مارکیٹ
سکریپ ریٹ اپ ڈیٹ
( ۱۷ - ۱۱ - ۲۰۲۵ )
پیر (MONDAY)
🚨 فوری مارکیٹ انتباہ اور مشورہ 🚨
ٹی آر گاڈر کے ریٹس میں کمی کی افواہوں نے تیار مالوں کی کانپیں ٹانگیں دی ہیں، جس کے ساتھ ساتھ سکریپ کی بھی کانپیں ٹانگ گئی ہیں۔
سکریپ کی خریداری فی الحال **یونین کے ریٹس پر** کی جا رہی ہے۔ کباڑیوں کو مزید **محتاط اور سستی خریداری** کرنے کا انداز اپنانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
اہم اعلان: کیش ایڈوانس ریٹ
یہ تمام **سکریپ بروکرز، کیش ایڈوانس ادائیگی** (مارکیٹ) خریداری ریٹ ہیں۔
⚠️ یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتا ہے (DOES NOT APPLY ON FURNACES) ⚠️
۱. آرٹ چھانٹ/ٹوک کیش ریٹ (بروکریج)
آئٹم کا نام (ITEM)
ریٹ (RATE)
فی کلو گرام (Per Kg)
آڑھت چھانٹ (ART CHANT)
4600
(123.25) pkg.
آڑھت ٹوک (ART TOKE)
4800
(128.60) pkg.
آڑھت نگر ٹوک (ART NIGAR)
5000
(133.95) pkg.
آڑھت قینچی ٹوک (ART Q TOKE)
5100
(136.65) pkg.
۲. ڈیلرز ریٹ (پر کلو گرام)
دارا سکریپ (Dara Scrap)
12 - 130
سَریا سکریپ (Sarya Scrap)
150 - 155
ٹین ڈبہ (Teen Daba)
115 - 120
۳. جنرل مارکیٹ ریٹ (پر کلو گرام)
مکس پلاسٹک (Mix Plastic)
100 - 120
مکس ریڈی سکریپ (Mix Radi Scrap)
60 - 65
مکس گتا سکریپ (Mix Gata Scrap)
35 - 38
