Global LME Trends & Pakistan Copper Scrap Market Analysis - 29 Dec 2025
Gujranwala Copper Rates Update (29 Dec 2025)
بین الاقوامی اور چین کی مارکیٹ میں تیزی کا اثر
عالمی منڈیوں اور خاص طور پر **چین (China)** میں صنعتی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث کاپر اور دیگر دھاتوں کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس عالمی رجحان کے نتیجے میں **پاکستان کی کاپر مارکیٹ** میں بھی تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس سے مقامی سکریپ، پیتل، اور دیگر متعلقہ آئٹمز کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔
آج گوجرانوالہ میں کاپر، پیتل اور سلور کے ریٹس میں واضح بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔
Metal
Price (USD/Ton)
Rate
LME Copper
12,403.00
High
LME Aluminium
2,963.10
High
LME Zinc
3,111.20
High
LME Tin
42,797.00
High
LME Nickel
15,940.00
High
LME Lead
2,011.68
High
Crude Oil WTI
57.86
Stable
Silver
75.010
High
ماخذ: International Market Update (29 Dec 2025)
پروڈکٹ (Product)
آج کا ریٹ (Rs/Kg)
99.9 کاپر (99.9Copper)
3,324
90+ کاپر (90+Copper)
3,284
ایس ریڈ (S.Red)
3,234
ڈبل اے ریڈ کاپر (AA.Red Copper)
3,154
کاپر سکریپ (Copper Scrap)
3,054
پروڈکٹ (Product)
آج کا ریٹ (Rs)
کاپر کمپریسر (Copper Compressor)
117,000
ریڈی ایٹر نالی (Radiator Nali)
116,500
پڑیاں (Pariyan)
115,800
رسہ (Rassa)
115,500
گُچی (Guchi)
115,000
منڈی (Mandi)
114,000
پروڈکٹ (Product)
آج کا ریٹ (Rs)
تانبا آرمیچر (Tamba armature)
3,000
دیسی تانبہ (Desi Copper)
2,920
برتن تانبہ (Utensil Copper)
2,750
نگر تانبہ (Nagar Copper)
2,600
ٹھنڈا تانبہ (Thanda Copper)
2,450
پیتل (Pital)
1,970
پیتل ریڈی ایٹر (Pital reditior)
1,730
پروڈکٹ (Product)
آج کا ریٹ (Rs)
سلور تار (Silver tar)
730
وینڈو سلور (Aluminium)
700
نرم سلور (Naram silver)
675
پسٹم (Piston)
655
ہارڈ سلور (Hard silver)
640
ولایتی سلور (Aluminium)
640
لوکل سلور (Local Silver)
615
ڈبہ پیپسی (Pepsi Can)
545
ٹیوب پتہ (Tube)
240
پروڈکٹ (Product)
آج کا ریٹ (Rs)
اے سی جالی (AC Jali)
1,590
تار ST
730
کچرا (Kachra)
615
ڈبی (Dabi)
520
لیدر (Lather)
475
لیدر جست (Lather jista)
460
جستہ (Zinc)
450
کمپریسر (Compressor)
430
سٹیل (Steel)
165
ڈس کلیمر: تمام مقامی ریٹس صرف معلوماتی ہیں اور سپلائر، کوالٹی، اور مقام کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔
This report is for indicative purposes only. (Update by lmerates.com - 29 Dec 2025)