Gujranwala Mandi Metal Rates: Copper, Brass, Silver Prices Spike (Dec 15, 2025) - LME Scrap Update
Posts

Gujranwala Mandi Metal Rates: Copper, Brass, Silver Prices Spike (Dec 15, 2025)

آج کے کاپر، پیتل اور سلور کے ریٹ - گوجرانوالہ

🔥 آج کے کاپر، پیتل اور سلور کے تازہ ترین نرخ 🔥

پیر، 15 دسمبر 2025 (گوجرانوالہ منڈی)

🚨 اہم اطلاع: آج مقامی اور بین الاقوامی دونوں سطح پر کاپر کی قیمتوں میں **نمایاں اضافہ** ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لندن میٹل ایکسچینج (LME) اور انڈین مارکیٹ دونوں میں کاپر کے نرخ بلند سطح پر ہیں۔

تار اور سکریپ کاپر (فی کلو گرام ریٹ)

آئٹم ریٹ (روپے)
کاپر سکریپ (Copper Scrap)2920
AA ریڈ کاپر (AA.Red Copper)3020
S ریڈ (S.Red)3100
90+ کاپر (90+Copper)3150
99.9 کاپر (99.9Copper)3190
تامبا آرمیچر (Tamba Armature)2830

پیتل اور دیگر دھاتیں (فی کلو گرام ریٹ)

آئٹم ریٹ (روپے)
پیتل (Pital)1930
پیتل ریڈی ایٹر (Pital Radiator)1740
ٹھنڈا (Thanda)2400
لیتھر جسٹا (Lather Jista)460
ڈابی (Dabi)520

کاپر سکریپ (منڈی کا ریٹ - فی من 40 کلو)

آئٹم ریٹ (روپے)
منڈی کا ریٹ (Mandi)109,000
گوچی (Guchi)110,000
رسہ (Rassa)110,500
پریان (Pariyan)110,800
ریڈی ایٹر نالی (Radiator Nali)111,500
کاپر کمپریسر (Copper Compressor)112,000

سلور کے نرخ (فی کلو گرام ریٹ)

آئٹم ریٹ (روپے)
نرم سلور (Naram Silver)660
ہارڈ سلور (Hard Silver)650
کچرہ (Kachra)615
سلور تار (Silver Tar)750
ٹیوب (Tube)200
NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...