Big Jump Expected! Misri Shah Lahore & Pakistan Iron Scrap Rates – 06 Jan 2026 - LME Scrap Update
Posts

Big Jump Expected! Misri Shah Lahore & Pakistan Iron Scrap Rates – 06 Jan 2026

مصری شاہ لاہور اور لوکل پاکستان آئرن ریٹس - 06 جنوری 2026

مصری شاہ لاہور اور لوکل سکریپ ریٹس

تاریخ: بدھ، 06 جنوری 2026

مارکیٹ تجزیہ اور اہم خبریں

ریٹس میں بڑا جمپ: نئے سال کے شروع ہوتے ہی سکریپ کی قیمتوں میں بڑا جمپ دیکھنے میں آیا ہے۔ تھوڑی بہت بہتری آتے ہی سکریپ کے ریٹس مزید بڑھ جائیں گے۔

📈 لاہور ریٹ پیشنگوئی: لاہور سکریپ کا ریٹ 400 روپے من تک بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ ایچ آر (HR) کے ریٹس میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

⚠️ بزنس کمیونٹی کے لیے لمحہ فکریہ:
پاکستان میں کمزور لوگوں کو کچلنے کی پالیسی جاری ہے۔ ہر جگہ ہر سسٹم میں صرف 1% طاقتور کا راج ہے۔ کمزور بزنس کمیونٹی کو کچل دیا گیا ہے اور بدقسمتی سے اس پالیسی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

میٹل ایکسچینج لاہور (مصری شاہ)

آئٹم (Item) ریٹ (من) فی کلو (Kg)
آڑھت چھانٹ 4600 123.25
آڑھت ٹوک 4800 128.60
آڑھت نگر ٹوک 5000 133.95
آڑھت قینچی ٹوک 5100 136.65
آڑھت دیگ (دڑا) 5500 -
دیگ (ٹوکہ) 5400 -
آڑھت مل مال (لوکل) - 147-149
نوٹ: یونین کے سابقہ سکریپ سے مال 100 روپے اوپر سیل ہو رہا ہے۔ یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتا۔

لوکل آل پاکستان مارکیٹ ریٹ

(Based on Pakistan Local Market)

پروڈکٹ (Product) ریٹ (Rs/Kg)
مکس اسٹیل (Mix Steel) 160-175
مشینری (Machinery) 125
مل مال (Mill Maal) 120-125
کھنڈو پائپ 150-160
پلاسٹک سفید مال 130-150
کرک بوتل 130-160
شیر شاہ مکس سکریپ 114-120
شیر شاہ نگر سکریپ 120-125
نگر سکریپ سہراب گوٹھ 120-125
مکس پلاسٹک 80-110
کاپی سفید فارم 95
کاپی سفید 70
لائٹ ڈبہ 80
خشک روٹی 55-75
مکس ردی 55
گتہ کارٹن 40-45
گتہ مکس 32-35
نوٹ: گودام والے دکانداروں سے مال لیتے ہیں، جبکہ گودام والے 4 سے 5 روپے فی کلو خرچہ/منافع رکھ کر آگے سیل کرتے ہیں۔

نوٹ: یہ ریٹس صرف معلوماتی ہیں اور مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق تبدیل ہو سکتے ہیں۔

(Update by lmerates.com - 06 Jan 2026)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...