Computer Scrap Rate Today in Pakistan | Mobile PCB & Motherboard Price (14 Jan 2026) - LME Scrap Update
Posts

Computer Scrap Rate Today in Pakistan | Mobile PCB & Motherboard Price (14 Jan 2026)

کمپیوٹر سکریپ ریٹ پاکستان

📅 تاریخ: 14 جنوری 2026 | 📍 مارکیٹ: لاہور مصری شاہ

پاکستان میں کمپیوٹر اور الیکٹرانک سکریپ (E-Waste) کے تازہ ترین ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ مدر بورڈ، ہارڈ ڈسک، پروسیسر اور موبائل سکریپ کی قیمتوں میں تبدیلی دیکھی گئی ہے۔

🖥️ سرکٹ اور ہارڈ ڈسک (Items 1-5)
آئٹم کا نام ریٹ (Rs)
کچرہ سرکٹ (Kachra Circuit)30 - 350
سرکٹ P-4 (Circuit P4)2200 - 3000
سرکٹ P-3 (Circuit P3)3200 - 4200
ریم دانہ (RAM Dana)400
ہارڈ ڈسک (Hard Disk)350 - 500
🔌 پاور سپلائی اور ٹاور (Items 6-10)
آئٹم کا نام ریٹ (Rs)
پرنٹر (Printer Scrap)900 - 1350
پاور سپلائی (Supply)450 - 650
ٹی وی (TV Scrap)1000 - 1500
کمپیوٹر ڈیڈ سکریپ4000
کمپیوٹر ٹاور (Tower)5500
💾 ریم اور بورڈ (Items 11-15)
آئٹم کا نام ریٹ (Rs)
کمپیوٹر بورڈ (Board)2000
کمپیوٹر ریم-2 (Mix)16000 - 24000
کمپیوٹر ریم-1 (Gold)30000 - 36200
ساٹا (SATA - Per Piece)150 - 180
سی ڈی روم (CD Rom)250 - 400
📱 موبائل اور پروسیسر (Items 16-20)
آئٹم کا نام ریٹ (Rs)
ایل سی ڈی (LCD)1000
پروسیسر (Processor)150 - 200
نوکیا (Nokia Scrap)24000 - 33000
چائنہ (China Mobile)5500 - 7500
موبائل بیٹری (Battery)135 - 430
💻 لیپ ٹاپ اور موبائل PCB (Items 21-25)
آئٹم کا نام ریٹ (Rs)
چائنہ موبائل پرپیں (PCB)100 - 130
نوکیا موبائل پرپیں (PCB)200 - 250
ٹچ موبائل پرپیں (Touch PCB)230 - 250
لیپ ٹاپ (Laptop Scrap)600 - 2000

نوٹ: یہ ریٹس لاہور مصری شاہ مارکیٹ کے مطابق ہیں اور کوالٹی کے لحاظ سے کمی بیشی ممکن ہے۔

(Source: Lahore Misri Shah Update | 14 Jan 2026)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...