Global Steel Market Boom! Misri Shah Lahore & Local Scrap Rates – 07 Jan 2026 - LME Scrap Update
Posts

Global Steel Market Boom! Misri Shah Lahore & Local Scrap Rates – 07 Jan 2026

مصری شاہ یونین اور لوکل مارکیٹ اپڈیٹ - 07 جنوری 2026

مصری شاہ یونین اور لوکل مارکیٹ اپڈیٹ

تاریخ: بدھ، 07 جنوری 2026

مارکیٹ تجزیہ اور اہم نوٹ

عالمی سطح پر سکریب کی قیمتوں میں بہتری اور امریکا میں ایچ آر سی (HRC) کے ریٹس میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔

پاکستان میں سكریب بہتر ہو رہی ہے، شیر شاہ اور مصری شاہ میں سكریب کا ریٹ بہتر ہو رہا ہے۔ قینچی ٹوک اور سپر قینچی ٹوک ڈوم کی ڈیمانڈ میں بہتری آئی ہے۔ سكریب کا ریٹ بڑھنا کمزور مل مالکان کیلئے خوفناک صورتحال اختیار کر سکتا ہے کیوں کہ تیار مالوں کی ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے، جبکہ طاقتور طبقہ اس صورتحال کو انجوائے کر رہا ہے۔

اہم مشورہ: عالمی سطح پر سكریب کے ریٹس بڑھنے کی وجہ سے تیار مال اور سكریب کے ریٹس کم ہونے کا امکان ختم ہو چکا ہے۔ جو خریداری کرنے کی سوچ رہے ہیں انکے لیے خریداری کرنا اس وقت بہتر اور منافع بخش ہو سکتا ہے، بشرطیکہ منڈی پر مصنوعی اثر انداز ہونے کی کوشش نہ کی گئی۔

انٹرنیشنل میٹل اپڈیٹ (LME Steel)

پروڈکٹ (Product) ریٹ ($)
LME Steel Scrap CFR Turkey 369.50 ▲
LME Steel Rebar FOB Turkey 565.00 -
LME Steel HRC FOB China 461.50 ▲
LME HRC NW Europe 735.40 ▼
LME HRC North America 922.00 ▲
LME Steel Scrap CFR India 346.90 ▲

Source: LME Market Update

میٹل ایکسچینج لاہور (مصری شاہ)

آئٹم (Item) ریٹ (من) فی کلو (Kg)
آڑھت چھانٹ 4600 123.25
آڑھت ٹوک 4800 128.60
آڑھت نگر ٹوک 5000 133.95
آڑھت قینچی ٹوک 5100 136.65
آڑھت دیگ (دڑا) 5500 -
دیگ (ٹوکہ) 5400 -
آڑھت مل مال (لوکل) - 147-149
نوٹ: یہ تمام سکریپ بروکرز کیش ایڈوانس ریٹ ہیں اور فرنس پر لاگو نہیں ہوتے۔

لوکل مارکیٹ ریٹس

پروڈکٹ (Product) ریٹ (Rs/Kg)
لوکل سکریپ 118-120
مکس سکریپ 123-125
نگر سکریپ 126-127
سریا سکریپ 150-155
ٹین ڈبہ 110-115

دیگر آئٹمز (Other Items)

پروڈکٹ (Product) ریٹ (Rs/Kg)
مکس ردی (Mix Radi) 55-58
مکس پلاسٹک 110-120
پیٹی گتہ 44-45
ٹائرز (Tyres) 55-57

نوٹ: یہ ریٹس صرف معلوماتی ہیں اور مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق تبدیل ہو سکتے ہیں۔

(Update by lmerates.com - 07 Jan 2026)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...