Gujranwala Copper Rate Today | All Pakistan Scrap Price (15 Jan 2026) - LME Scrap Update
Posts

Gujranwala Copper Rate Today | All Pakistan Scrap Price (15 Jan 2026)

گوجرانوالہ و آل پاکستان کاپر ریٹ اپڈیٹ

📅 تاریخ: 15 جنوری 2026 | 📍 مارکیٹ: گوجرانوالہ

🔥 خالص کاپر گریڈز (Per Kg)

پاکستان میں خالص کاپر اور ریڈ کاپر کی قیمتوں میں آج پھر تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ 99.9% کاپر کا تازہ ترین ریٹ درج ذیل ہے:

گریڈ / تفصیل ریٹ (Rs)
99.9% Copper (Pure) High3,538
90+ Copper3,498
S.Red Copper3,448
AA Red Copper3,340
Copper Scrap (General)3,268
🟠 ہیوی کاپر آئٹمز (Bulk Rates)

منڈی میں تھوک (Bulk) کے سودے ان ریٹس پر ہو رہے ہیں۔ کمپریسر اور ریڈی ایٹر نالی کے ریٹس میں تیزی برقرار ہے۔

آئٹم کی تفصیل ریٹ (Rs)
کاپر کمپریسر (Compressor)125,000
ریڈی ایٹر نالی (Radiator)124,000
پڑیاں (Pariyan)123,800
رسہ (Rassa)123,500
گوچھی (Guchi)123,000
منڈی بیس ریٹ (Mandi Rate)122,000
🔩 مکس سکریپ اور دیگر میٹلز

گوجرانوالہ لوکل مارکیٹ میں پیتل (Brass)، سلور (Aluminum) اور اے سی سکریپ کے فریش ریٹس (بغیر لوہا) یہاں دیکھیں:

آئٹم (Item) ریٹ (Rs)
آرمیچر کاپر (Armature)3268 - 3230
برتن تانبہ (Utensil Copper)2900
ٹھنڈا تانبہ (Thanda)2700
لال پیتل (Red Brass)2400
پیتل (Brass/Peetal)2120
پیتل ریڈی ایٹر (Radiator)1920 - 1860
اے سی جالی (AC Jali)1820 - 1750
پیتل موٹر بھنگار1650
ایلومینیم (Aluminum)750 - 650
نرم سلور (Soft Silver)720 - 690
سلور پسٹم (Piston)725 - 690
سخت سلور (Hard)680 - 660
ولائتی سلور (Walaiti)685 - 670
لوکل سلور (Local)655 - 650
سلور ڈبی ٹین پیک550
سٹیل (Steel)200 - 170
لیڈ / سکہ (Lead)550 - 530
روٹری (Rotary)400 - 395

نوٹ: یہ ریٹس گوجرانوالہ مارکیٹ کے مطابق ہیں اور کوالٹی یا مقدار کے لحاظ سے مارکیٹ میں معمولی فرق ممکن ہے۔

(Source: Gujranwala Market Updates | 15 Jan 2026)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...