گوجرانوالہ کاپر ریٹ اپ ڈیٹ
📅 تاریخ: 28 جنوری 2026
مارکیٹ تجزیہ: آج انٹرنیشنل LME اور گوجرانوالہ کاپر منڈی ریٹ میں تیزی ہے۔ یہ تیزی کاپر مارکیٹ میں لوگوں کی انویسٹمنٹس کی دلچسپی کی وجہ سے ہو رہی ہے۔ بہت سے انویسٹرز کاپر میٹل میں تیزی سے انویسٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کاپر مارکیٹ میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ گولڈ اور چاندی کی طرح لوگ اب کاپر میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
🔥 کاپر (خالص/تار)
| 99.9% کاپر | 3578 |
| 90% پلس کاپر | 3538 |
| سپر ریڈ (S.Red) | 3488 |
| امریکن ریڈ (AA) | 3388 |
| آرمیچر / کاپر سکریپ | 3578-3308 |
🏭 گوجرانوالہ منڈی (امان ریٹس)
| کاپر کمپریسر | 127,000 |
| ریڈی ایٹر نالی | 126,500 |
| پڑیاں | 126,000 |
| رسہ | 125,500 |
| گچھی | 124,500 |
| منڈی ریٹ | 123,500 |
🟡 پیتل (Brass) سکریپ
| برتن تانبہ | 2950-2900 |
| ٹھنڈا | 2750-2700 |
| لال پیتل | 2430-2400 |
| پیتل | 2140 |
| پیتل ریڈی ایٹر | 1920-1860 |
| اے سی جالی (AC Jali) | 1820-1750 |
| پیتل موٹر بھنگار | 1650 |
⚪ سلور اور دیگر
| ایلومینیم | 750-650 |
| سلور پسٹن | 740-700 |
| نرم سلور | 720-690 |
| لیڈر (Lead) | 530-510 |
| روٹری | 400-395 |
| سٹیل (Steel) | 200-170 |
| مکس لوہا | 140-128 |
