کراچی سکریپ مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ
📅 تاریخ: 15 جنوری 2026 | 📍 مارکیٹ: کراچی (شیر شاہ / لوکل)
🔥 کراچی لوہا اور سکریپ مارکیٹ میں مال کی شارٹیج (Shortage) کی وجہ سے تیزی کا رجحان ہے۔ شیر شاہ اور سہراب گوٹھ کے تازہ ترین ریٹس نیچے دیے گئے ہیں۔
شیر شاہ اور سہراب گوٹھ مارکیٹ میں مکس سکریپ اور نگر کے سودے ان ریٹس پر ہو رہے ہیں۔ یہ ریٹس گودام پر مال پہنچانے کے ہیں۔
| آئٹم کی تفصیل | ریٹ (Rs/Kg) |
|---|---|
| شیر شاہ نگر سکریپ (Niger) | 128 - 123 |
| شیر شاہ مکس سکریپ | 123 - 117 |
| نگر سکریپ سہراب گوٹھ | 128 - 123 |
| مکس سکریپ سہراب گوٹھ | 123 - 118 |
کراچی میں کاپر، تانبہ اور پیتل کے ساتھ ساتھ پرانی بیٹریوں کے ریٹس میں بھی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں:
| آئٹم (Item) | ریٹ (Rs) |
|---|---|
| کاپر (Copper Scrap) | 3170 - 3100 |
| تانبہ (Mix Tamba) | 3000 - 2950 |
| پیتل (Brass) | 2000 - 1950 |
| پیتل ریڈی ایٹر | 1800 - 1780 |
| پیتل جالی | 1650 - 1550 |
| پرانی بیٹری (Old Battery) | 345 - 340 |
| موبائل بیٹری | 1700 - 650 |
| سکہ (Lead) | 530 - 480 |
| دھات (Metal) | 430 - 400 |
ایلومینیم (سلور) کی مختلف اقسام اور اے سی/فریج کے سکریپ آئٹمز کے کراچی مارکیٹ ریٹس یہاں چیک کریں:
| آئٹم (Item) | ریٹ (Rs) |
|---|---|
| نرم سلور (Soft Silver) | 670 - 665 |
| کڑک سلور (Hard Silver) | 650 - 630 |
| ونڈو سلور (Window) | 650 - 540 |
| اے سی جالی (AC Jali) | 1500 - 1400 |
| کمپریسر (Compressor) | 390 - 360 |
عام سکریپ آئٹمز جیسے کہ پلاسٹک، گتہ، ردی اور مکس سٹیل کے کراچی مارکیٹ کے تفصیلی ریٹس:
| آئٹم (Item) | ریٹ (Rs) |
|---|---|
| مکس سٹیل (Mix Steel) | 175 - 160 |
| مشینری (Machinery) | 132 |
| مل مال (Mill Maal) | 132 - 127 |
| کھانڈو پائپ (Pipe) | 160 - 150 |
| پلاسٹک سفید مال | 150 - 130 |
| مکس پلاسٹک | 110 - 80 |
| کڑک بوتل (Bottle) | 160 - 130 |
| کاپی سفید | 170 |
| مکس ردی | 55 |
| گتہ کارٹن | 45 - 40 |
