Lahore Misri Shah Loha Scrap Rate Today | All Pakistan Iron Prices (19 Jan 2026) - LME Scrap Update
Posts

Lahore Misri Shah Loha Scrap Rate Today | All Pakistan Iron Prices (19 Jan 2026)

میٹل ایکسچینج: لاہور مصری شاہ لوہا ریٹ

📅 تاریخ: Loading... | 📍 مصری شاہ & آل پاکستان

لاہور مصری شاہ مارکیٹ میں آج لوہے کے ریٹس میں 100 روپے فی من کی تیزی 🔥 دیکھی گئی ہے۔ موجودہ سکریپ اپنے سابقہ ریٹ 5000-5100 سے اوپر سیل ہو رہا ہے۔ یہ ریٹس بروکرز کیش ایڈوانس پیمنٹ کے ہیں۔

🏗️ مصری شاہ لوہا مارکیٹ (آڑھت ریٹ)
نوٹ: یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتا، یہ بروکرز کیش ایڈوانس خریداری ریٹ ہیں۔
آئٹم ریٹ (فی من) ریٹ (فی کلو)
آڑھت قینچی ٹوک (Art Q Toke) 5100 136.65
آڑھت نگر ٹوک (Art Nigar) 5000 133.95
آڑھت ٹوک (Art Toke) 4800 128.60
آڑھت چھانٹ (Art Chant) 4600 123.25
🚀 پشاور مارکیٹ اپڈیٹ (تیزی)
پشاور لوہا مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ تازہ ترین پوزیشن درج ذیل ہے:
پشاور سپر نگر لوہا 🔥142
پشاور نگر لوہا ریٹ140
🏠 تعمیراتی اور پرچون ریٹ
یہاں سریا، گاڈر اور ٹی آر کے پرچون (Retail) ریٹس دیے گئے ہیں۔
سکریپ گاڈر 18 فٹ200 - 180
سریا 5 فٹ (Sarya)180 - 160
گارڈ 14 فٹ170
اینگل پائپ شافٹ (صاف)150
گارڈ ٹی آر (TR)150
مل مال سریا140
♻️ جنرل سکریپ (پلاسٹک/ردی)
آل پاکستان لوکل مارکیٹ ریٹس (لوہا، ٹین، پلاسٹک اور ردی):
⚙️ لوکل لوہا اور ٹین ڈبہ
دیگ (Daig)138
نگر لوہا مکس135 - 115
سکریپ پرچون135
سکریپ نگر128
سکریپ مکس دڑا123
سکریپ لوکل115
گھی ٹین (Ghee Teen)110
لوہا دیگ بورا مکس75
ڈبہ رنگدار75
📦 پلاسٹک، ردی اور دیگر
پائپ نائلون170
سمیکا شاپر160
کڑک بوتل (Pet)145
پلاسٹک رنگدار105
روٹی (Bread)65
ردی (Radi)50
گتہ (Gata)38
لیلن / ربڑ ٹائر35
کالا مال (Black)25
بکس بورڈ کچرا22

نوٹ: ریٹ میں وقت کے ساتھ کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ یہ ریٹس 19 جنوری 2026 کے مطابق ہیں۔

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...