Lahore Misri Shah Loha Scrap Rate Today | Iron Prices (25 Jan 2026) - LME Scrap Update
Posts

Lahore Misri Shah Loha Scrap Rate Today | Iron Prices (25 Jan 2026)

لاہور مصری شاہ لوہا سکریپ ریٹ

📅 تاریخ: 25 جنوری 2026 | 📍 بروز اتوار
📈 مارکیٹ اپڈیٹ (Tezi):

لاہور مصری شاہ مارکیٹ میں آج 25 جنوری 2026 کو 200 روپے فی من کی تیزی دیکھی گئی ہے۔ موجودہ سکریپ اپنے سابقہ ریٹ 5000-5100 سے اوپر سیل ہو رہا ہے۔

🏭 مصری شاہ آڑھت ریٹس (کیش ایڈوانس)
آئٹم فی من فی کلو
آڑھت قینچی ٹوک (Art Q Toke)5100136.65
آڑھت نگر ٹوک (Art Nigar)5000133.95
آڑھت ٹوک (Art Toke)4800128.60
آڑھت چھانٹ (Art Chant)4600123.25
🔶 دیگ اور مل مال (Special Update)
آڑھت دیگ دڑا (Daig Dara)5600 - 5500 Maund
ٹوکہ دیگ (Toka Daig)5400 Maund
آڑھت مل مال لوکل (Local)150 - 148 Kg
ٹین ڈبہ (Teen Daba)120 - 115 Kg
🚀 پشاور اور پرچون ریٹ (تیزی 🔥)
پشاور مارکیٹ
پشاور سپر نگر لوہا142
پشاور نگر لوہا140
پرچون (Retail) ریٹ
سکریپ گاڈر 18 فٹ200 - 180
گارڈ 14 فٹ170
سریا سکریپ (Sarya)155 - 150
گارڈ ٹی آر (TR)150
🇵🇰 آل پاکستان لوکل مارکیٹ ریٹس
اینگل پائپ شافٹ (صاف)150
کڑک بوتل (Pet Bottle)145
مل مال سریا140
دیگ (Daig)138
سکریپ پرچون135
نگر لوہا مکس135 - 115
سکریپ نگر128
سکریپ مکس دڑا123
سکریپ لوکل115
گھی ٹین (Ghee Tin)110
پلاسٹک رنگدار105
پائپ نائلون170
سمیکا شاپر160
لوہا دیگ بورا مکس75
ڈبہ رنگدار75
روٹی (Bread)65
ردی (Radi)50
گتہ (Gatta)38
لیلن / ربڑ ٹائر35
کالا مال25
بکس بورڈ کچرا22
سلیپری20
ڈسکو15
نوٹ: یہ ریٹس بروکرز کیش ایڈوانس پیمنٹ کے مطابق ہیں۔ مارکیٹ میں وقت کے ساتھ کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...