LME Copper Price Trend & Gujranwala Market Update | AC Scrap Rate (14-01-2026) - LME Scrap Update
Posts

LME Copper Price Trend & Gujranwala Market Update | AC Scrap Rate (14-01-2026)

گوجرانوالہ کاپر و انٹرنیشنل LME ریٹ اپڈیٹ

📅 تاریخ: 14 جنوری 2026 | 📍 شہر: گوجرانوالہ

🌍 انٹرنیشنل کاپر ریٹ (LME)

انٹرنیشنل کاپر ریٹ میں شاندار تیزی کا رجحان 🔥🔥 کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹرنیشنل کاپر ایل ایم ای ڈاؤن میں کلوزنگ 13164$ 🔼🔼 جبکہ انٹرنیشنل کاپر ایل ایم ای لاسٹ پرائس بھی تیز ٹرینڈ میں چل رہی ہے۔

$13,368 🔼 (+1.55%)

(Source: LME Official Price - 14/01/2026)

🔥 خالص کاپر گریڈز (Per Kg)

لوکل کاپر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار 🔥🔥 اعلیٰ کوالٹی کاپر (99.9% اور ریڈ کاپر) کے فی کلو تازہ ترین ریٹس یہاں چیک کریں:

گریڈ / تفصیل ریٹ (Rs)
99.9% Copper (Pure)3,538
90+ Copper3,498
S.Red Copper3,448
AA Red Copper3,340
Copper Scrap (General)3,268
🟠 ہیوی کاپر آئٹمز (Bulk Rates)

گوجرانوالہ منڈی میں بڑی مقدار (تھوک) کے سودوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ گوچھی، رسہ اور ریڈی ایٹر نالی کے آج کے تازہ ترین ریٹس درج ذیل ہیں:

آئٹم کی تفصیل ریٹ (Rs)
کاپر کمپریسر (Compressor)125,000
ریڈی ایٹر نالی (Radiator)124,000
پڑیاں (Pariyan)123,800
رسہ (Rassa)123,500
گوچھی (Guchi)123,000
منڈی بیس ریٹ (Mandi)122,000
🔩 گوجرانوالہ مارکیٹ اپڈیٹ (لوکل آئٹمز)

گوجرانوالہ لوکل مارکیٹ میں دیگر دھاتوں (Metals) اور سکریپ آئٹمز کے تازہ ترین ریٹس (بغیر لوہا) یہاں موجود ہیں:

آئٹم (Item) ریٹ (Rs)
آرمیچر کاپر (Armature)3268 - 3230
برتن تانبہ (Bartan Tanba)2900
ٹھنڈا تانبہ (Thanda Tanba)2700
لال پیتل (Lal Peetal)2400
پیتل (Brass)2120
پیتل موٹر بھنگار1650
پیتل کمپریسر1650
پیتل ریڈی ایٹر1920 - 1860
نرم سلور (Soft Aluminum)720 - 690
سخت سلور (Hard Aluminum)680 - 660
ولائتی سلور (Walaiti)685 - 670
لوکل سلور (Local)655 - 650
سلور روٹی ٹین پیک550
سلور پسٹم (Piston)725 - 690
سٹیل (Steel)200 - 170
لیڈ (Lead/Sika)550 - 530
روٹری (Rotary)400 - 395

نوٹ: یہ ریٹس گوجرانوالہ مارکیٹ کے مطابق ہیں اور مقدار کے لحاظ سے فرق ہو سکتا ہے۔ لوہا آئٹمز کے لیے الگ پوسٹ دیکھیں۔

(Data Source: LME Scrap Update & Local Market | Update: 14 Jan 2026)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...