Loha Scrap Rate Today in Lahore | Arhat, Sarya & Plastic Price (13 Jan 2026) - LME Scrap Update
Posts

Loha Scrap Rate Today in Lahore | Arhat, Sarya & Plastic Price (13 Jan 2026)

لاہور و لوکل سکریپ ریٹ اپڈیٹ

📅 تاریخ: 13 جنوری 2026 | 📍 مارکیٹ: لاہور/پنجاب

🏗️ لاہور مارکیٹ ریٹ (آڑھت)

لاہور سکریپ مارکیٹ میں آج لوہا آڑھت کے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ چھانٹ، ٹوک اور سپر قینچی کے فریش ریٹس درج ذیل ہیں:

آئٹم کی تفصیل ریٹ (Rs)
لوہا سپر قینچی ٹوک5250 - 5300
لوہا آڑھت قینچی ٹوک5090 - 5150
لوہا آڑھت نگر ٹوک4990 - 5025
لوہا آڑھت ٹوک4790 - 4800
لوہا آڑھت چھانٹ4590 - 4600
مل مال (Mill Maal)147 - 149
🔥 آڑھت دیگ اور سریہ ریٹ

دیگ مال (Toka/Dara) اور سریہ سکریپ کے آج کے فائنل ریٹس یہاں چیک کریں۔ ٹین ڈبہ کے ریٹ میں بھی معمولی تبدیلی ہے۔

آئٹم (Item) ریٹ (Rs)
دیگ دڑا (Daig Dara)5500
ٹوکہ دیگ (Toka Daig)5400
سریہ سکریپ (Sarya Scrap)147 - 149
ٹین ڈبہ (Teen Daba)110 - 115
♻️ پلاسٹک، ردی اور گتہ

عام سکریپ آئٹمز بشمول مکس پلاسٹک، وائٹ پیپر اور ردی کے ریٹس کی تازہ ترین اپڈیٹ:

آئٹم (Item) ریٹ (Rs)
مکس پلاسٹک (Mix Plastic)100 - 110
وائٹ پیپر (White Paper)75 - 80
مکس ردی (Mix Radi)55 - 60
مکس گتہ (Mix Gata)40 - 42

نوٹ: لوہا آڑھت کے ریٹس "فی من" (40 کلو) اور باقی ریٹس "فی کلو" کے حساب سے ہو سکتے ہیں۔ مارکیٹ میں کمی بیشی ممکن ہے۔

(Source: Local Market Updates | 13 Jan 2026)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...