Loha Scrap Rate Today in Pakistan | Misri Shah Lahore | 30 January 2026 - LME Scrap Update
Posts

Loha Scrap Rate Today in Pakistan | Misri Shah Lahore | 30 January 2026

آج لوہا سکریپ کے تازہ ترین ریٹس

📅 تاریخ: 30 جنوری 2026
مارکیٹ تجزیہ: آج مصری شاہ لاہور اور گوجرانوالہ کی لوہا مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ لاہور سکریپ مارکیٹ میں آڑھت کے ریٹس مستحکم ہیں، تاہم مارکیٹ میں مال مقررہ ریٹ سے تقریباً 200 روپے اوپر سیل ہو رہا ہے۔ کباڑی بھائیوں کے لیے تمام شہروں کے تازہ ترین کیش پیمنٹ ریٹس نیچے فراہم کر دیے گئے ہیں۔

🏗️ مصری شاہ لاہور (آڑھت ریٹس)

لوہا آڑھت سپر قینچی ٹوک 5250 - 5400
لوہا آڑھت قینچی ٹوک 5090 - 5250
لوہا آڑھت نگر ٹوک 4990 - 5050
لوہا آڑھت ٹوک 4790 - 4800
لوہا آڑھت چھانٹ 4590 - 4600
⚠️ نوٹ: یہ ریٹ فرنس پر لاگو نہیں ہوتے۔ مارکیٹ میں مال 200 اوپر سیل ہو رہا ہے۔

🏭 ملز اور فاؤنڈری ریٹس (Daig/Sarya)

آڑھت دیگ دارا (Daig Dara) 5500 - 5600
ٹوکا دیگ (Toka Daig) 5400
سریا سکریپ (Sarya Scrap) 150 - 155
آڑھت مل لوکل 148 - 150
ملز کے ریٹس میں آج استحکام پایا گیا ہے اور دیگ کی قیمتیں بلند ترین سطح پر موجود ہیں۔

🏙️ تمام شہروں کے سکریپ ریٹس (فی کلو)

لاہور (Lahore) 140 - 142
کراچی (Karachi) 140 - 142
گوجرانوالہ (Gujranwala) 138 - 140
پشاور (Peshawar) 135 - 138

🛠️ لوکل ڈیلر سکریپ آئٹمز

نگر سکریپ (Nigar Scrap) 127 - 130
دارا سکریپ (Dara Scrap) 123 - 125
لوکل سکریپ (Local Scrap) 118 - 120
ٹین ڈبہ (Teen Daba) 115 - 120

🧴 پلاسٹک اور پیٹ بوتل ریٹس

پیٹ بوتل (Pet Bottle) 160 - 165
وائٹ پلاسٹک (White Plastic) 150 - 160
مکس پلاسٹک (Mix Plastic) 100 - 110

📦 دیگر متفرق اشیاء (رڈی سکریپ)

وائٹ پیپر (White Paper) 75 - 80
مکس رڈی سکریپ (Mix Radi) 50 - 55
پیٹی گتا (Peti Gata) 42 - 45
گتا (Gata) 38 - 40
NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...