Loha Scrap Rate Today in Pakistan | Karachi & Lahore Iron Price (12 Jan 2026) - LME Scrap Update
Posts

Loha Scrap Rate Today in Pakistan | Karachi & Lahore Iron Price (12 Jan 2026)

پاکستان لوہا سکریپ ریٹ اپڈیٹ

📅 تاریخ: 12 جنوری 2026 | 📍 مارکیٹ: آل پاکستان

⚠️ اہم اطلاع (مصری شاہ)

مصری شاہ یونین کی جانب سے ریٹ نشر کرنے کا آج کے اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا اس لیے مصری شاہ آفیشل ریٹ اپڈیٹ نہیں دی جا سکتی۔ لیکن مارکیٹ میں لوکل ڈیلرز کا یہی ریٹ چل رہا ہے۔

🏗️ لوکل مارکیٹ ریٹس (پنجاب/دیگر)

لوکل مارکیٹ میں سریہ سکریپ اور نگار سکریپ کے ریٹس مستحکم ہیں۔ آج کی ٹریڈنگ کے مطابق تازہ ترین قیمتیں درج ذیل ہیں:

آئٹم کی تفصیل ریٹ (Rs)
سریہ سکریپ (Sarya Scrap)145 - 150
نگار سکریپ (Nigar Scrap)126 - 127
مکس سکریپ (Mix Scrap)123 - 125
ٹین ڈبہ (Teen Daba)110 - 115
گوجرانوالہ کاپر کا آج کا تازہ ترین ریٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں 👇
🚢 کراچی سکریپ مارکیٹ ریٹ (مکمل لسٹ)

کراچی لوہا مارکیٹ میں شارٹیج (Shortage) کی وجہ سے آج تیزی 🔥 دیکھی گئی ہے۔ مکس سٹیل، کاپی، پلاسٹک اور گتہ کے تمام ریٹس یہاں موجود ہیں:

آئٹم (Item) ریٹ (Rs)
مکس سٹیل (Mix Steel)160 - 175
کھنڈو پائپ (Khando Pipe)150 - 160 (
مشینری (Machinery) 🔥130
مل مال (Mill Maal) 🔥125 - 130
نگار سکریپ (سہراب گوٹھ) 🔥123 - 128
شیر شاہ نگار سکریپ 🔥123 - 127
شیر شاہ مکس سکریپ 🔥117 - 122
مکس سکریپ (سہراب گوٹھ) 🔥118 - 123
کاپی سفید (Copy Safed)170
کڑک بوتل (Karak Bottle)130 - 160
پلاسٹک سفید مال130 - 150
مکس پلاسٹک (Plastic)80 - 110
کاپی سفید فارم (Farm)95
لائٹ ڈبہ (Light Dabba)80
خشک روٹی (Khushk Roti)55 - 75
مکس ردی (Raddi)55
گتہ کارٹن (Gatta Carton)40 - 45
گتہ مکس (Gatta Mix)32 - 35

نوٹ: ان ریٹس پر گودام والے دوکانداروں سے مال لیتے ہیں، جبکہ سیل (Sell) ریٹ میں 4 سے 5 روپے کا فرق ہوتا ہے۔

(Source: Local Market & Karachi Updates | 12 Jan 2026)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...