Lahore Misri Shah Loha Market & Furnace Rates Today: Feb 25, 2026 - LME Scrap Update
Posts

Lahore Misri Shah Loha Market & Furnace Rates Today: Feb 25, 2026

لاہور لوہا مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ (آہنٹ/گودام)

📅 فروری 2026
آہنٹ چھانت (124)4,600
آہنٹ نگر ٹوک (134)5,000
آہنٹ قینچی ٹوک (137)5,100
آہنٹ سپر قینچی ٹوک (140)5,250

لاہور لوہا مارکیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق یہ ریٹس آہنٹ اور گودام کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سپر قینچی ٹوک کی طلب میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

فرنسز اور ملز ریٹ (Furnace/Mills)

📈 ڈائریکٹ فیکٹری ریٹ
آہنٹ نگر ٹوک5,080 - 5,120
آہنٹ قینچی ٹوک5,180 - 5,220
سپر قینچی ٹوک5,300 - 5,350

Arrath Daig & Milmal Update

📅 25-02-2026
Daig Dara (دیگ دارا)5,450 - 5,500
Toka Daig (ٹوکا دیگ)5,400
Arrath Milmal local147 - 150

گتہ اور ردی مارکیٹ ریٹس

♻️ ویسٹ پیپر اپڈیٹ
گتہ ریٹ41 - 47
فیکٹری گتہ ریٹ48 - 53
سفید کاپی پرچہ65 - 83
مکس ردی ریٹ53 - 55
کتاب ریٹ52

لاہور مصری شاہ اور ملحقہ مارکیٹ میں گتہ اور ردی کے ریٹس میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ سفید کاپی پرچہ کے ریٹس 83 روپے تک ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...