​D.G. Khan Scrap Market Rate Today | Iron, Copper & Battery Price - LME Scrap Update

​D.G. Khan Scrap Market Rate Today | Iron, Copper & Battery Price

ڈیرہ غازی خان سکریپ مارکیٹ ریٹ

📅 تاریخ: Loading... | 📍 ڈی جی خان مارکیٹ

ڈیرہ غازی خان (D.G. Khan) سکریپ مارکیٹ کے تازہ ترین ریٹس یہاں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں تعمیراتی لوہا (گاڈر/سریا)، پلاسٹک اور کاپر کی قیمتوں میں تبدیلی دیکھی گئی ہے۔

🏗️ لوہا اور تعمیراتی سکریپ
ڈی جی خان میں تعمیراتی میٹریل (Building Material Scrap) کا کام عروج پر ہے۔ یہاں گاڈر، ٹی آر، سریا اور مکس لوہے کے موجودہ ریٹس درج ہیں۔
🔴 لوہا، گاڈر اور سریا (فی کلو)
گاڈر سکریپ (Garder)170 - 160
سریا سکریپ (Sarya)165 - 155
ٹی آر سکریپ (TR)160 - 155
دیگی لوہا (Daigi)135
نگر لوہا (Niger)132
مکس لوہا (Mix Loha)123 - 115
♻️ پلاسٹک، بوتل اور ردی
اس سیکشن میں پلاسٹک، سیمنٹ کی بوری، شاپر اور گھروں کی ردی کے ریٹس شامل ہیں۔ یہ ریٹس ڈی جی خان کی لوکل مارکیٹ کے مطابق ہیں۔
📦 پلاسٹک اور جنرل سکریپ (فی کلو)
شاپر میکا (Shopper)180 - 140
سفید پلاسٹک (White)170 - 150
پیٹ کڑک بوتل (Pet Bottle)140 - 130
سیمنٹ بوری (Cement Bag)110 - 100
مکس پلاسٹک (Mix)105 - 85
روٹی (Roti)80 - 65
پلاسٹک ٹائر (Tyre)45 - 35
مکس گتہ (Gata)40 - 38
نائلون (Nylon)45 - 30
🟠 کاپر، سلور اور بیٹری
یہاں مہنگی دھاتوں کے ریٹس درج ہیں۔ کاپر مارکیٹ، پیتل کے برتن، سلور اور پرانی بیٹری کے تازہ ترین ریٹس نیچے ملاحظہ کریں۔
⚡ نان فیرس میٹلز (فی کلو)
کاپر مارکیٹ (Copper)3150 - 3050
پیتل (Brass)1960 - 1930
ریڈی ایٹر (Radiator)1750 - 1650
نرم سلور (Soft Silver)670 - 660
سخت سلور (Hard Silver)650 - 630
برتن سلور (Bartan)640 - 610
لیڈر / سکہ (Lead)450
سلور ڈبی (Silver Dabi)400 - 380
بیٹری ریٹ (Battery)335 - 310
💻 کمپیوٹر اور ای-ویسٹ سکریپ
چونکہ ڈی جی خان میں کمپیوٹر سکریپ کی بڑی مارکیٹ نہیں ہے، اس لیے یہاں لاہور اور ملتان کے ریٹس لاگو ہوتے ہیں۔ نیچے دی گئی لسٹ معیاری مارکیٹ ریٹس پر مبنی ہے۔
💾 گولڈن ریم اور پروسیسر (فی کلو)
گولڈن ریم 1 (Ram 1)36200 - 30000
گولڈن ریم 2 (Ram 2)24000 - 16000
نوکیا سکریپ (Nokia)33000 - 24000
سرکٹ پی 3 (P3)4200 - 3200
سرکٹ پی 4 (P4)3000 - 2200
🔌 کمپیوٹر پارٹس اور موبائل
کمپیوٹر ٹاور (Tower)5500
ہارڈ ڈسک (Hard Disk)500 - 350
سپلائی (Supply)650 - 450
موبائل بیٹری (Battery)430 - 135
موبائل بورڈ چائنہ130 - 100

نوٹ: یہ ریٹس ڈیرہ غازی خان (D.G. Khan) مارکیٹ کے مطابق ہیں۔ کمپیوٹر سکریپ کے ریٹس لاہور مارکیٹ سے منسلک ہیں۔

(Source: D.G. Khan Market Update | Loading...)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...