Karachi Computer Scrap Market Rates Today: Ram, Processor & Card Prices - LME Scrap Update

Karachi Computer Scrap Market Rates Today: Ram, Processor & Card Prices

کراچی کمپیوٹر سکریپ مارکیٹ ریٹ

📅 لوڈ ہو رہا ہے... | 📍 مارکیٹ: کراچی

💾 ریم اور پروسیسر (High Value)

گولڈن ریم، نوکیا اور پروسیسرز کے تازہ ترین ریٹس۔ گولڈن ریم 1 اور 2 کے ریٹس میں نمایاں فرق ہے۔

آئٹم کی تفصیل ریٹ (Rs)
گولڈن ریم 1 (Golden Ram) High34500 - 28000
گولڈن ریم 224500 - 15000
نوکیا (Nokia Scrap)33000 - 23000
پی تھری (P-3 Processor)4000 - 3300
پی فور (P-4 Processor)2700 - 2000
🖥️ کارڈز اور سرکٹس (Cards)

سی ڈی روم کارڈ، ڈی وی ڈی کارڈ اور یو پی ایس کارڈز کے مارکیٹ ریٹس یہاں دیکھیں:

آئٹم (Item) ریٹ (Rs)
سی ڈی روم کارڈ (CD Rom)3300 - 3000
ڈی وی ڈی کارڈ (DVD Card)1700 - 1500
ایل سی ڈی کارڈ (LCD Card)1350 - 1250
یو پی ایس گرین کارڈ (UPS)550 - 500
ساٹا (Sata)180 - 150
🔌 پاور سپلائی اور ہارڈ ڈسک

کمپیوٹر پاور سپلائی (تاروں والی/بغیر تار)، کچی کٹ اور ہارڈ ڈسک کے کلو کے ریٹس:

آئٹم (Item) ریٹ (Rs/Kg)
کچی کٹ (Kachi Kit)850 - 750
کمپیوٹر پاور سپلائی600 - 500
ہارڈ ڈسک (Hard Disk)600 - 350
کچی کٹ سپلائی والی500 - 250
پاور سپلائی (بغیر تار)400 - 320
🖨️ پرنٹر، کی بورڈ اور دیگر سامان

مکس پرنٹر، کی بورڈ پیپر، لیپ ٹاپ سکریپ اور چارجر کے ریٹس درج ذیل ہیں:

آئٹم (Item) ریٹ (Rs)
کی بورڈ پیپر (Paper)1800 - 1700
مکس پرنٹر (Mix Printer)1250 - 850
پرنٹر (Printer)1200 - 750
چارجر (Charger)250 - 220
لیپ ٹاپ سکریپ220 - 200
ٹی وی سکریپ (TV)170 - 150
کی بورڈ (Keyboard)160 - 100

نوٹ: یہ ریٹس کراچی کمپیوٹر سکریپ مارکیٹ کے مطابق ہیں اور کوالٹی کے لحاظ سے کمی بیشی ممکن ہے۔

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...