لاہور سکریپ مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ
📅 تاریخ: Loading... | 📍 مصری شاہ لاہور
لاہور کی سب سے بڑی مارکیٹوں (مصری شاہ، داروغہ والا اور بادامی باغ) کے کنفرم سکریپ ریٹس نیچے درج ہیں۔ آج مارکیٹ میں لوہے اور کاپر کی قیمتوں میں معمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔ تمام ریٹس کوالٹی اور مقدار کے حساب سے مختلف ہو سکتے ہیں۔
🏗️ لوہا آڑھت ریٹ (Heavy Iron)
اس سیکشن میں بھاری مشینری، فیکٹریوں سے نکلنے والے لوہے اور بڑے پیمانے پر خریدے جانے والے سکریپ (آڑھت) کے ریٹس شامل ہیں۔ یہ ریٹ عام طور پر فی من (40 کلو) کے حساب سے ہوتے ہیں۔
🔴 ریٹ لسٹ (فی من / 40Kg)
| لوہا سپر قینچی ٹوک 🔥 | 5325 - 5250 |
| لوہا آڑھت قینچی ٹوک | 5180 - 5090 |
| لوہا آڑھت نگر ٹوک | 5050 - 4990 |
| لوہا آڑھت ٹوک | 4800 - 4790 |
| لوہا آڑھت چھانٹ | 4600 - 4590 |
🛠️ مکس لوہا اور سریا سکریپ
یہاں تعمیراتی سریا (Sarya)، گھروں کے پرانے لوہے، ٹین ڈبے اور فیکٹریوں کے مکس مال (Mill Maal) کی قیمتیں درج ہیں۔ یہ وہ مال ہے جو عام طور پر چھوٹی دکانوں پر سب سے زیادہ آتا ہے۔
⚙️ ریٹ لسٹ (فی کلو)
| سکریپ سریا (Sarya) | 155 - 150 |
| مل مال (Mill Maal) | 149 - 147 |
| دیگی سکریپ (Daigi) | 130 - 128 |
| ٹین ڈبہ (Teen Daba) | 125 - 120 |
♻️ پلاسٹک اور ردی سکریپ
ری سائیکلنگ انڈسٹری کے لیے پلاسٹک، بوتلیں اور کاغذ بہت اہم ہیں۔ نیچے دی گئی لسٹ میں پیٹ بوتل (Pet Bottle)، سفید پلاسٹک اور خشک روٹی کے موجودہ مارکیٹ ریٹس بتائے گئے ہیں۔
📦 ریٹ لسٹ (فی کلو)
| پیٹ بوتل (Pet Bottle) | 170 - 165 |
| پلاسٹک سفید مال (White) | 165 - 160 |
| مکس پلاسٹک (Mix) | 110 |
| خشک روٹی (Dry Bread) | 90 - 70 |
| مکس ردی (Radi) | 66 - 60 |
| مکس گتہ (Gata) | 47 - 45 |
🟠 کاپر، پیتل اور سلور (Non-Ferrous)
یہ مارکیٹ کے سب سے مہنگے آئٹمز ہیں۔ کاپر (تانبہ)، پیتل اور سلور کے ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ (LME) کے ساتھ چلتے ہیں۔ اس لسٹ میں بجلی کی تاروں، پرانے برتنوں اور الیکٹرک موٹروں کے ریٹس شامل ہیں۔
⚡ ریٹ لسٹ (فی کلو)
| کاپر / آرمیچر (Copper) | 3230 - 3100 |
| برتن تانبہ | 2600 |
| ٹھنڈا تانبہ | 2500 |
| لال پیتل (Red Brass) | 2330 - 2290 |
| پیتل (Brass) | 2070 - 1980 |
| پیتل ریڈی ایٹر | 1780 - 1730 |
| اے سی جالی (AC Jali) | 1700 - 1630 |
| نرم سلور (Soft Silver) | 665 - 630 |
| سخت سلور (Hard Silver) | 650 - 640 |
| اینمل تار (Enamel) | 620 - 550 |
| سکہ (Lead) | 520 |
| کمپریسر (Compressor) | 410 - 380 |
💻 کمپیوٹر اور ای-ویسٹ سکریپ
یہ الیکٹرونکس مارکیٹ (E-Waste) کے ریٹس ہیں۔ اس میں گولڈن ریم، پروسیسر، ہارڈ ڈسک اور موبائل فون کی کٹس شامل ہیں، جن سے سونا اور دیگر دھاتیں نکالی جاتی ہیں۔ یہ ریٹ پیس (Piece) یا کلو کے حساب سے ہوتے ہیں۔
💾 گولڈن ریم اور پروسیسر (فی کلو)
| گولڈن ریم 1 (Ram 1) | 36200 - 30000 |
| گولڈن ریم 2 (Ram 2) | 24000 - 16000 |
| نوکیا سکریپ (Nokia) | 33000 - 24000 |
| سرکٹ پی 3 (P3) | 4200 - 3200 |
| سرکٹ پی 4 (P4) | 3000 - 2200 |
| چائنہ سکریپ (China) | 7500 - 5500 |
🔌 کمپیوٹر پارٹس اور سپلائی
| کمپیوٹر ٹاور (Tower) | 5500 |
| ہارڈ ڈسک (Hard Disk) | 500 - 350 |
| سپلائی (Supply) | 650 - 450 |
| پرنٹر (Printer) | 1350 - 900 |
| سی ڈی روم (CD Rom) | 400 - 250 |
| کچی سرکٹ (Kachi) | 350 - 30 |
📱 موبائل سکریپ اور بیٹریاں
| موبائل بیٹری (Battery) | 430 - 135 |
| نوکیا موبائل پلیٹ | 250 - 200 |
| ٹچ موبائل پلیٹ | 250 - 230 |
| چائنہ موبائل پلیٹ | 130 - 100 |



