ملتان سکریپ مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ
📅 تاریخ: Loading... | 📍 شیر شاہ روڈ ملتان
جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی منڈی "ملتان سکریپ مارکیٹ" کے تازہ ترین ریٹس یہاں دستیاب ہیں۔ آج مارکیٹ میں لوہے، پلاسٹک اور کاپر کے ریٹس میں تھوڑی تبدیلی آئی ہے۔ نیچے دی گئی لسٹ میں تمام آئٹمز کی تفصیل موجود ہے۔
🏗️ لوہا اور تعمیراتی سکریپ
اس سیکشن میں ملتان کے لوکل لوہا ریٹس شامل ہیں جن میں گھروں کا پرانا لوہا، تعمیراتی گاڈر، سریا اور ٹی آر وغیرہ شامل ہیں۔
🔴 مکس لوہا اور ہیوی سکریپ (فی کلو)
| گاڈر سکریپ (Garder) | 170 - 160 |
| سریا سکریپ (Sarya) | 165 - 150 |
| ٹی آر سکریپ (TR Scrap) | 160 - 155 |
| دیگی لوہا (Daigi) | 135 |
| نگر لوہا (Niger) | 132 |
| مکس لوہا (Mix Loha) | 130 - 123 |
♻️ پلاسٹک، بوتل اور ردی
یہاں پلاسٹک کی مختلف اقسام (سفید، مکس)، پیٹ بوتلیں، شاپرمیکا اور ردی کے ریٹس درج ہیں۔ یہ ریٹس ری سائیکلنگ فیکٹریوں کی ڈیمانڈ کے مطابق ہیں۔
📦 پلاسٹک اور پیپر سکریپ (فی کلو)
| سفید پلاسٹک (Safaid) | 170 - 150 |
| شاپرمیکا (Shopper) | 170 - 140 |
| پٹ کڑک بوتل (Pet Bottle) | 150 - 145 |
| مکس پلاسٹک (Mix) | 110 - 85 |
| روٹی (Roti) | 90 - 65 |
| کاپی صاف (Copy) | 72 - 65 |
| پلاسٹک ٹائر (Tyre) | 60 - 40 |
| مکس ردی (Radi) | 53 - 50 |
| گتہ ریٹ (Gata) | 45 |
| نائلون (Nylon) | 45 - 30 |
🟠 کاپر، بیٹری اور سلور
ملتان میں نان فیرس میٹلز (Non-Ferrous) کا بڑا کام ہے۔ نیچے کاپر (آرمیچر)، پیتل، سلور اور پرانی بیٹری کے تازہ ترین ریٹس دیے گئے ہیں۔
⚡ مہنگی دھاتیں اور بیٹری (فی کلو)
| آرمیچر / کاپر (Armature) | 3150 - 3050 |
| برتن تانبہ | 2350 |
| ٹھنڈا تانبہ | 2300 |
| پیتل (Brass) | 1950 |
| نرم سلور (Soft Silver) | 670 - 660 |
| ولائتی سلور (Imported Silver) | 640 - 630 |
| لوکل سلور (Local Silver) | 600 |
| کمپریسر (Compressor) | 410 |
| بیٹری ریٹ (Battery) | 345 - 340 |


