Multan Scrap Market Rate Today | Iron, Plastic, Copper & Battery - LME Scrap Update

Multan Scrap Market Rate Today | Iron, Plastic, Copper & Battery

ملتان سکریپ مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ

📅 تاریخ: Loading... | 📍 شیر شاہ روڈ ملتان

جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی منڈی "ملتان سکریپ مارکیٹ" کے تازہ ترین ریٹس یہاں دستیاب ہیں۔ آج مارکیٹ میں لوہے، پلاسٹک اور کاپر کے ریٹس میں تھوڑی تبدیلی آئی ہے۔ نیچے دی گئی لسٹ میں تمام آئٹمز کی تفصیل موجود ہے۔

🏗️ لوہا اور تعمیراتی سکریپ
اس سیکشن میں ملتان کے لوکل لوہا ریٹس شامل ہیں جن میں گھروں کا پرانا لوہا، تعمیراتی گاڈر، سریا اور ٹی آر وغیرہ شامل ہیں۔
🔴 مکس لوہا اور ہیوی سکریپ (فی کلو)
گاڈر سکریپ (Garder)170 - 160
سریا سکریپ (Sarya)165 - 150
ٹی آر سکریپ (TR Scrap)160 - 155
دیگی لوہا (Daigi)135
نگر لوہا (Niger)132
مکس لوہا (Mix Loha)130 - 123
♻️ پلاسٹک، بوتل اور ردی
یہاں پلاسٹک کی مختلف اقسام (سفید، مکس)، پیٹ بوتلیں، شاپرمیکا اور ردی کے ریٹس درج ہیں۔ یہ ریٹس ری سائیکلنگ فیکٹریوں کی ڈیمانڈ کے مطابق ہیں۔
📦 پلاسٹک اور پیپر سکریپ (فی کلو)
سفید پلاسٹک (Safaid)170 - 150
شاپرمیکا (Shopper)170 - 140
پٹ کڑک بوتل (Pet Bottle)150 - 145
مکس پلاسٹک (Mix)110 - 85
روٹی (Roti)90 - 65
کاپی صاف (Copy)72 - 65
پلاسٹک ٹائر (Tyre)60 - 40
مکس ردی (Radi)53 - 50
گتہ ریٹ (Gata)45
نائلون (Nylon)45 - 30
🟠 کاپر، بیٹری اور سلور
ملتان میں نان فیرس میٹلز (Non-Ferrous) کا بڑا کام ہے۔ نیچے کاپر (آرمیچر)، پیتل، سلور اور پرانی بیٹری کے تازہ ترین ریٹس دیے گئے ہیں۔
⚡ مہنگی دھاتیں اور بیٹری (فی کلو)
آرمیچر / کاپر (Armature)3150 - 3050
برتن تانبہ2350
ٹھنڈا تانبہ2300
پیتل (Brass)1950
نرم سلور (Soft Silver)670 - 660
ولائتی سلور (Imported Silver)640 - 630
لوکل سلور (Local Silver)600
کمپریسر (Compressor)410
بیٹری ریٹ (Battery)345 - 340

نوٹ: یہ ریٹس ملتان مارکیٹ کے مطابق ہیں اور کوالٹی کے حساب سے قیمت میں معمولی فرق ممکن ہے۔

(Source: Multan Market Update | Loading...)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...