کوئٹہ سکریپ مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ
📅 تاریخ: Loading... | 📍 کوئٹہ سکریپ منڈی
کوئٹہ سکریپ مارکیٹ، جو بلوچستان کی سب سے بڑی ٹریڈنگ مارکیٹ ہے، کے تازہ ترین ریٹس یہاں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں کاپر، بیٹری اور امپورٹڈ پلاسٹک کے ریٹس میں تبدیلی دیکھی گئی ہے۔
🏗️ لوہا اور پلاسٹک سکریپ
کوئٹہ مارکیٹ میں زیادہ تر مال ایران اور بارڈر سائیڈ سے آتا ہے۔ نیچے دی گئی لسٹ میں نگر لوہا، اسٹیل، پلاسٹک بوتل اور دیگر جنرل آئٹمز کے ریٹس موجود ہیں۔
🔴 لوہا، اسٹیل اور پلاسٹک (فی کلو)
| نگر لوہا (Niger) | 125 |
| دیگی سکریپ (Daigi) | 127 |
| مکس سکریپ (Mix Scrap) | 120 - 115 |
| اسٹیل (Steel) | 155 - 150 |
| پیٹ کڑک بوتل (Pet Crack) | 165 - 142 |
| سفید پلاسٹک (Safaid) | 160 |
| مکس پلاسٹک (Mix Plastic) | 120 - 100 |
🟠 کاپر، بیٹری اور سلور
یہاں کاپر (تانبہ)، پیتل اور بیٹری کے کوئٹہ لوکل مارکیٹ ریٹس درج ہیں۔ اس کے علاوہ سلور اور اے سی جالی کے ریٹس بھی شامل ہیں۔
⚡ نان فیرس میٹلز (فی کلو)
| تانبہ سکریپ (Tanba Scrap) | 3100 - 3000 |
| برتن تانبہ | 2500 - 2400 |
| ٹھنڈا تانبہ | 2400 - 2300 |
| لال پیتل (Red Brass) | 2100 - 2050 |
| پیتل (Brass) | 1950 - 1700 |
| پیتل ریڈی ایٹر | 1730 - 1600 |
| اے سی جالی (AC Jali) | 1400 - 1300 |
| بیٹری (Battery) | 350 |
| لیڈر / صاف سکہ (Lead) | 450 - 350 |
| نرم سلور (Soft Silver) | 640 - 600 |
| سخت سلور (Hard Silver) | 620 - 580 |
| سلو ایلومینیم | 650 - 580 |
💻 کمپیوٹر اور ای-ویسٹ سکریپ
کوئٹہ میں کمپیوٹر سکریپ کے ریٹس عام طور پر لاہور اور کراچی مارکیٹ کے مطابق چلتے ہیں۔ نیچے دی گئی لسٹ میں ریم، پروسیسر اور سرکٹ کے تازہ ترین ریٹس (بمطابق لاہور مارکیٹ) درج ہیں۔
💾 گولڈن ریم اور پروسیسر (فی کلو)
| گولڈن ریم 1 (Ram 1) | 36200 - 30000 |
| گولڈن ریم 2 (Ram 2) | 24000 - 16000 |
| نوکیا سکریپ (Nokia) | 33000 - 24000 |
| سرکٹ پی 3 (P3) | 4200 - 3200 |
| سرکٹ پی 4 (P4) | 3000 - 2200 |
| چائنہ سکریپ (China) | 7500 - 5500 |
🔌 کمپیوٹر پارٹس اور سپلائی
| کمپیوٹر ٹاور (Tower) | 5500 |
| ہارڈ ڈسک (Hard Disk) | 500 - 350 |
| سپلائی (Supply) | 650 - 450 |
| پرنٹر (Printer) | 1350 - 900 |
| سی ڈی روم (CD Rom) | 400 - 250 |
| کچی سرکٹ (Kachi) | 350 - 30 |
📱 موبائل سکریپ (Mobile PCB)
| موبائل بیٹری (Battery) | 430 - 135 |
| نوکیا موبائل پلیٹ | 250 - 200 |
| ٹچ موبائل پلیٹ | 250 - 230 |
| چائنہ موبائل پلیٹ | 130 - 100 |



