Quetta Scrap Market Rate Today | Iron, Copper & Computer Scrap - LME Scrap Update

Quetta Scrap Market Rate Today | Iron, Copper & Computer Scrap

کوئٹہ سکریپ مارکیٹ ریٹ اپڈیٹ

📅 تاریخ: Loading... | 📍 کوئٹہ سکریپ منڈی

کوئٹہ سکریپ مارکیٹ، جو بلوچستان کی سب سے بڑی ٹریڈنگ مارکیٹ ہے، کے تازہ ترین ریٹس یہاں اپڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں کاپر، بیٹری اور امپورٹڈ پلاسٹک کے ریٹس میں تبدیلی دیکھی گئی ہے۔

🏗️ لوہا اور پلاسٹک سکریپ
کوئٹہ مارکیٹ میں زیادہ تر مال ایران اور بارڈر سائیڈ سے آتا ہے۔ نیچے دی گئی لسٹ میں نگر لوہا، اسٹیل، پلاسٹک بوتل اور دیگر جنرل آئٹمز کے ریٹس موجود ہیں۔
🔴 لوہا، اسٹیل اور پلاسٹک (فی کلو)
نگر لوہا (Niger)125
دیگی سکریپ (Daigi)127
مکس سکریپ (Mix Scrap)120 - 115
اسٹیل (Steel)155 - 150
پیٹ کڑک بوتل (Pet Crack)165 - 142
سفید پلاسٹک (Safaid)160
مکس پلاسٹک (Mix Plastic)120 - 100
🟠 کاپر، بیٹری اور سلور
یہاں کاپر (تانبہ)، پیتل اور بیٹری کے کوئٹہ لوکل مارکیٹ ریٹس درج ہیں۔ اس کے علاوہ سلور اور اے سی جالی کے ریٹس بھی شامل ہیں۔
⚡ نان فیرس میٹلز (فی کلو)
تانبہ سکریپ (Tanba Scrap)3100 - 3000
برتن تانبہ2500 - 2400
ٹھنڈا تانبہ2400 - 2300
لال پیتل (Red Brass)2100 - 2050
پیتل (Brass)1950 - 1700
پیتل ریڈی ایٹر1730 - 1600
اے سی جالی (AC Jali)1400 - 1300
بیٹری (Battery)350
لیڈر / صاف سکہ (Lead)450 - 350
نرم سلور (Soft Silver)640 - 600
سخت سلور (Hard Silver)620 - 580
سلو ایلومینیم650 - 580
💻 کمپیوٹر اور ای-ویسٹ سکریپ
کوئٹہ میں کمپیوٹر سکریپ کے ریٹس عام طور پر لاہور اور کراچی مارکیٹ کے مطابق چلتے ہیں۔ نیچے دی گئی لسٹ میں ریم، پروسیسر اور سرکٹ کے تازہ ترین ریٹس (بمطابق لاہور مارکیٹ) درج ہیں۔
💾 گولڈن ریم اور پروسیسر (فی کلو)
گولڈن ریم 1 (Ram 1)36200 - 30000
گولڈن ریم 2 (Ram 2)24000 - 16000
نوکیا سکریپ (Nokia)33000 - 24000
سرکٹ پی 3 (P3)4200 - 3200
سرکٹ پی 4 (P4)3000 - 2200
چائنہ سکریپ (China)7500 - 5500
🔌 کمپیوٹر پارٹس اور سپلائی
کمپیوٹر ٹاور (Tower)5500
ہارڈ ڈسک (Hard Disk)500 - 350
سپلائی (Supply)650 - 450
پرنٹر (Printer)1350 - 900
سی ڈی روم (CD Rom)400 - 250
کچی سرکٹ (Kachi)350 - 30
📱 موبائل سکریپ (Mobile PCB)
موبائل بیٹری (Battery)430 - 135
نوکیا موبائل پلیٹ250 - 200
ٹچ موبائل پلیٹ250 - 230
چائنہ موبائل پلیٹ130 - 100

نوٹ: یہ ریٹس کوئٹہ مارکیٹ کے مطابق ہیں، جبکہ کمپیوٹر سکریپ کے ریٹس مین مارکیٹ (لاہور/کراچی) کے ساتھ منسلک ہیں۔

(Source: Quetta Market Update | Loading...)

NextGen Digital Welcome to WhatsApp chat
Howdy! How can we help you today?
Type here...